ڈرون آ رہا ہے کیمو فلاج کر لیںاللہ جی پلیز اس دھاگے میں کوئی گڑبڑ نہ ہو
مطلب؟ڈرون آ رہا ہے کیمو فلاج کر لیں
گڑ بڑ تو ڈرون سے ہی پیدا ہوتی ہے
مبروک
اب ایسے ہی ریکارڈ بج سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے لگ سکتے ہیں۔ سوری بن سکتے ہیں
زبان سے بھی ہوتی ہے، بلکہ سوچ سے۔گڑ بڑ تو ڈرون سے ہی پیدا ہوتی ہے
میرے دھاگے میں کسی نے پنگا کیا نا تو اس کی میری تو ہمیشہ کی کُٹی۔۔۔
باااااااجی اففففففففففباجی میں نے مبارک دی ہے
پھر دوستی پکی؟
باااااااجی افففففففففف
24،200 نہیں 29،040 بچے تھے اور سابقہ ریکارڈ بنگلہ دیش کا تھا 27،117 بچوں کا۔
لاہور پاکستان میں بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا
اور بن گیا ایک نیا ریکارڈ
24،200 طلبہ لاہور میں ہوئے اکھٹے اور ہانک کانگ کا ریکارڈ توڑ دیا جس میں 21،726 لوگ شامل تھے
ساتھ ہی سب سے زیادہ افراد کے مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
بوڑھی ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ مجھے باجی کہیں، یا خالہ، پھوپھو یا دادی!تو پھر ابھی اپ ہی کہیں کہہ رہیں تھیں کہ بوڑھی ہوگئی ہوں فوٹو شاپ نہیں اتا
تو کیا خالہ کہوں؟ یا پھوپھی؟