ایک نیا ریکارڈ

ماہی احمد

لائبریرین
416800_505825369428137_2100650330_n.jpg

لاہور پاکستان میں بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا
اور بن گیا ایک نیا ریکارڈ
24،200 طلبہ لاہور میں ہوئے اکھٹے اور ہانک کانگ کا ریکارڈ توڑ دیا جس میں 21،726 لوگ شامل تھے :) :) :)
ساتھ ہی سب سے زیادہ افراد کے مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا :)
 
سلمان حمید

محفلین
مبارک ہو اس ریکارڈ کی سب پاکستانیوں کو۔ اب اللہ کوئی تعمیری کام میں ریکارڈ بھی بنانے کی توفیق دے دے جلدی سے :)
 
شمشاد

لائبریرین
416800_505825369428137_2100650330_n.jpg

لاہور پاکستان میں بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا
اور بن گیا ایک نیا ریکارڈ
24،200 طلبہ لاہور میں ہوئے اکھٹے اور ہانک کانگ کا ریکارڈ توڑ دیا جس میں 21،726 لوگ شامل تھے :) :) :)
ساتھ ہی سب سے زیادہ افراد کے مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا :)
24،200 نہیں 29،040 بچے تھے اور سابقہ ریکارڈ بنگلہ دیش کا تھا 27،117 بچوں کا۔
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
تو پھر ابھی اپ ہی کہیں کہہ رہیں تھیں کہ بوڑھی ہوگئی ہوں فوٹو شاپ نہیں اتا
تو کیا خالہ کہوں؟ یا پھوپھی؟
بوڑھی ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ مجھے باجی کہیں، یا خالہ، پھوپھو یا دادی!
آپ نے شاید آنٹی والی ایپیسوڈ دیکھی نہیں۔۔۔
 
Top