ماہی احمد
لائبریرین
ہو سکتا ہے میں نے غلط فگرز پڑھ لی ہوں کیونکہ دو جگہوں سے ہی دیکھا تھا صرف۔۔۔24،200 نہیں 29،040 بچے تھے اور سابقہ ریکارڈ بنگلہ دیش کا تھا 27،400 بچوں کا۔
خیر ریکارڈ تو بنا نا!!! آئی ایم ہیپی۔۔۔۔
ہو سکتا ہے میں نے غلط فگرز پڑھ لی ہوں کیونکہ دو جگہوں سے ہی دیکھا تھا صرف۔۔۔24،200 نہیں 29،040 بچے تھے اور سابقہ ریکارڈ بنگلہ دیش کا تھا 27،400 بچوں کا۔
ہمارے پاس ضائع کرنے کے لیے وقت بہت ہے۔ نہیں ہے تو تعمیری کاموں کے لیے وقت نہیں ہے۔مبارک ہو اس ریکارڈ کی سب پاکستانیوں کو۔ اب اللہ کوئی تعمیری کام میں ریکارڈ بھی بنانے کی توفیق دے دے جلدی سے
پلیز شمشاد بھائی نو طنز۔۔۔ ورنہ آپ کا بھی رنگ کالا ہو جائے گا!ہمارے پاس ضائع کرنے کے لیے وقت بہت ہے۔ نہیں ہے تو تعمیری کاموں کے لیے وقت نہیں ہے۔
لیکن میں ایسے کسی ریکارڈ کے بارے میں یہاں کسی کو بتا تو نہیں سکتا نا کہ دیکھو ہمارے پاکستانیوں کا ریکارڈ۔ وہ تو طنزیہ ہنسیں گے نا۔ہمارے پاس ضائع کرنے کے لیے وقت بہت ہے۔ نہیں ہے تو تعمیری کاموں کے لیے وقت نہیں ہے۔
میرا خیال ہے مولیاں زیادہ نہیں بولتیں۔لیکن میں ایسے کسی ریکارڈ کے بارے میں یہاں کسی کو بتا تو نہیں سکتا نا کہ دیکھو ہمارے پاکستانیوں کا ریکارڈ۔ وہ تو طنزیہ ہنسیں گے نا۔
میں تو شرمندہ شرمندہ پھروں گا اس ریکارڈ کا بتا کر بھی کسی کو
مولیاں؟ کیا یہ ریکارڈ مولیوں کو کھڑا کر کے بنایا گیا ہے؟میرا خیال ہے مولیاں زیادہ نہیں بولتیں۔
چاہے ایسے نہ بھی کوئی منصوبے پہ لگاتے، اپنے پاس ہی رکھتے یہ پیسہ لیکن اتنے طالبعلموں اور طالبات کا وقت ضائع کیا، پورے شہر کی ٹریفک روکی ہو گی، اور سب سے بڑھ کر بد نظمی پھیلی ہو گی کیونکہ ہمارے نوجوان ایسے موقعوں کے ہی تو انتظار میں رہتے ہیںصحیح کہہ رہے ہیں سلمان بھائی۔ کروڑوں روپے لگا دیئے ہوں گے اور حمزہ شریف کو خوب کوریج بھی ملی ہے۔
اس سے اچھا تھا کہ یہی پیسہ گیس، پیٹرول، بجلی یا صحت کے کسی منصوبے پر خرچ کرتے۔
کتنے کالے ہوئے پھر؟یہ مولیاں یہاں کہاں آ گئیں؟ ویسے میں نے آج مولیوں والے پراٹھے کھائے تھے۔
اوووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔ ویری گُڈ۔مولیاں سفید ہوتی ہیں اور ان کے کھانے سے رنگ سفید ہوتا ہے کالا نہیں۔
اور میں نے اکیلے ہی نہیں کھائے تھے، میری امی، میری خاتون خانہ اور میرا بیٹا بھی شامل تھے۔