نیرنگ خیال

لائبریرین
اس بات کا تو یقین ہو گیا کہ گھر کی دعوت کسی آپ کے ہی رشتے دار کی تھی اگر سسرال والوں کی طرف سے ہوتی تو میں دیکھتی بھابھی کیسے آپ کو اجازت دیتی دعوت میں جانے کی....
ولی را ولی می شناسد کو "بیوی را بیوی او ویکھو اندازے" بھی کر سکتے ہیں؟ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے تو سبھی نئے لگ رہے ہیں
کیا خوب احوال لکھا ہے اپنے روایتی شگفتہ انداز میں کنگ سائز پراٹھا رول کے ساتھ
سبھی نئے۔۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔ آپ نے وہ نہ پڑھی ہوگی عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد۔۔۔۔۔ اب یاد نہیں ایسا ہی کوئی عنوان تھا۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست. کام بھی اور تحریر بھی.
سید زبیر انکل میں آپ کو اتنا یاد کرتی ہوں.
باسم کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟

پہلا جملہ پڑھ کر لگا کہ باتیں ہو رہی تھیں کہ آپ وہاں سے اٹھ کر ایف 10 مرکز آ گئے. وہاں پر آپ نے پراٹھا کھایا اور باقی تمام لوگ چپ کر کے گھر کو سدھارے. لیکن تصویروں سے اندازہ ہوا کہ اس 'ہم' میں سب لوگ شامل تھے.​
اکیلے آنا ہوتا تو ہم ان سب کو زحمت دینے کی کوشش ہی کیوں کرتے۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پُر لطف ۔۔۔ ہمیشہ کی طرح ۔۔۔ :)

واپس آنے سے پہلے بتایا تھا کہ نئیں۔۔۔

کیمرہ بھی تو "بیوٹی موڈ" پر لگانا تھا نا ۔۔۔:p
شکریہ سر۔۔۔

ہاہاہاہااا۔۔ غلطی ہوئی۔۔۔ واپس آنے سے پہلے نہیں بتایا۔۔۔۔۔

اب بیوٹی موڈ پر لگا کر سجناں نوں کی دھوکا دینا۔۔۔۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
مجھے تو لگ رہا آپ سب کی ملاقات کے بجائے سب پراٹھا رول کو انجوائے کر رہے اور دیکھ کر حسرت کر رہے۔۔۔۔۔کاش ہم بھی آپ کے ساتھ ہوتے:p
ویسے آپ نے رول بھی اسی انداز میں دکھائے ہیں کہ سب دیکھ کر ۔۔o_O۔۔آہو
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت خوب لکھا نین بھائی!! :)
محفلین میں جو مرد حضرات ہیں وہ اکثر ہی کسی جگہ ملاقات کا پروگرام طے کر کے، اور پھر اتنا اچھا وقت گزار کے محفل میں اس کی روداد لکھتے رہتے ہیں۔
یہ محفل کی تمام خواتین کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ :D ان کو بھی ایک ایسی ملاقات رکھنی چاہیے۔ :D
 
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں اگر آپ آئندہ کسی ملاقات میں شامل ہونا چاہیں۔ :p
ہی ہی ہی۔۔۔۔ کھانے کی تصاویر شامل کرنا لازم ہوتا ہے۔ ورنہ زبیر مرزا اور عمر سیف برا منا جاتے ہیں۔ گو کہ وہ آج کل محفل پر باقاعدہ نہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب لکھا نین بھائی!! :)
محفلین میں جو مرد حضرات ہیں وہ اکثر ہی کسی جگہ ملاقات کا پروگرام طے کر کے، اور پھر اتنا اچھا وقت گزار کے محفل میں اس کی روداد لکھتے رہتے ہیں۔
یہ محفل کی تمام خواتین کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ :D ان کو بھی ایک ایسی ملاقات رکھنی چاہیے۔ :D
اچھا مشورہ ہے لاریب۔۔۔۔ ضرور ملاقات کرنی چاہیے۔ کسی دور میں عائشہ عزیز نے اپنی ماہی احمد سے ملاقات کا حال تحریر کیا تھا۔ تاہم بعد میں کسی خاتون رکن نے ہمت نہیں کی۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
بہت خوب لکھا نین بھائی!! :)
محفلین میں جو مرد حضرات ہیں وہ اکثر ہی کسی جگہ ملاقات کا پروگرام طے کر کے، اور پھر اتنا اچھا وقت گزار کے محفل میں اس کی روداد لکھتے رہتے ہیں۔
یہ محفل کی تمام خواتین کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ :D ان کو بھی ایک ایسی ملاقات رکھنی چاہیے۔ :D
یعنی برملا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ مردوں ایک اور ملاقات ہوجائے ۔۔۔ :p
 
Top