جاسمن
لائبریرین
ایک بہت وڈے بندے کے لئےگو یہ لڑی بہت چھوٹی ہے ،لیکن ہم سب محفلین لفظوں کے ذریعے اِس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
19اپریل کو اِس محفل پہ آپ کے آٹھ سال پورے ہو چکے ہیں۔
پُروقار،
بہت زیادہ پڑھے ہوئےاور ساتھ اُس سے کہیں زیادہ لکھے ہوئے۔۔۔۔جی ہاں۔ کہ ڈگریاں زیادہ سے زیادہ کتنی ہو سکتی ہیں ! لیکن اُن کی پوسٹ کی تعداد 38000 تک پہنچنے والی ہے۔
(یہ کوئی اِتنی بڑی بات نہیں ۔ میرے تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ بالکل جناب۔ یہ دیکھیں دائیں ہاتھ سے تربوز کھا رہی ہوں ور بائیں سے ،،شکریہ، ہاں جی، آہو، نہیں، مبارک، مبروک، غیر متفق، ارے ، یہ کیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو ایک دن میں اپنی پوسٹ ہزاروں کی تعداد میں پہنچا دوں۔۔۔بس بڑے بندوں کا احترم روک لیتا ہے۔)
جو ہمممم کے استعمال سے اپنی پوسٹوں کی تعداد۔۔۔۔۔ہممم۔
کھاتے پیتے۔۔بندے ہیں۔ تارڑکے سفر ناموں میں اُنہیں ہر موڑ پر ایک خاتون مِل جاتی ہیں تو اِنہیں ہر موڑ پر کوئی بصد اصرار کھانا
کھلانےوالا مِل جاتا ہے۔ ورنہ یہ خود کسی نہ کسی" ڈھابے" پر جا کھڑے ہوتے ہیں۔
کھانے سے تین مرتبہ لطف اندوز ہوتے ہیں(کھاتے بھی زیادہ ہیں لیکن لطف اندوز اُس سے بھی زیادہ ہوتے ہیں)
1۔کھانے سے پہلے کھانے کے بارے میں سوچ سوچ کر،کہ کیا کیا متوقع ہو سکتاہے۔۔۔۔
2۔کھانا کھاتے ہوئے۔۔۔
3۔ اگلے کھانے تک اِسی کھانے کی یادیں ساتھ ساتھ۔۔۔
کئی زبانیں آتی ہیں(انگریزی میں زبان کو tongueکہتے ہیں) (اِس طرح تو مُجھے بھی کئی زبانیں آتی ہیں۔ جی ہاں! ایک تو کالی زبان کہ کئی لوگوں کی ہوتی ہے،ایک لال زبان کہ پان کھا کے ہوتی ہے۔ ایک سفید زبان جو کہ خشکی کی وجہ سے ہوتی ہے۔اور بچوں کو تو اِس سے بھی زیادہ زبانیں آتی ہیں کہ وہ گولے گنڈے،رنگ برنگی آئس کریم کھاتے رہتے ہیں۔)
آپ جیہ کے ساتھ ہی اِس محفلِ رنگ برنگ میں رونق افروز ہوئے۔
آپ سب سے استدعا ہے کہ مبارکباد کے کارڈ کے ساتھ ساتھ اُن کی کسی ایک خوبی کے گُن کے اعتراف کا تحفہ بھی ساتھ لائیں
ورنہ۔۔۔۔

آخری تدوین: