آنے والے اڑتیس ہزار بھی مبارکباد
ثامر شعور محفلین مئی 1، 2014 #122 مبارکباد قبول کریں قیصرانی بھائی۔ اورہمیشہ اپنی موجودگی سے محفل کی تازگی اورزندہ دلی قائم رکھیں
زیک مسافر مئی 1، 2014 #123 سیدہ شگفتہ نے کہا: جی زیک بھائی، ڈانٹنا ہے کسی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس کو چاہیں ڈانٹ دیں
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 1، 2014 #124 زیک نے کہا: جس کو چاہیں ڈانٹ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے غصہ چڑھا ہوا ہے ان دنوں اسی دھاگے میں ڈانٹنا ہے یا الگ
زیک نے کہا: جس کو چاہیں ڈانٹ دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے غصہ چڑھا ہوا ہے ان دنوں اسی دھاگے میں ڈانٹنا ہے یا الگ
زیک مسافر مئی 1، 2014 #125 سیدہ شگفتہ نے کہا: ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے غصہ چڑھا ہوا ہے ان دنوں اسی دھاگے میں ڈانٹنا ہے یا الگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غصہ کیوں؟
سیدہ شگفتہ نے کہا: ٹھیک ہے ویسے بھی مجھے غصہ چڑھا ہوا ہے ان دنوں اسی دھاگے میں ڈانٹنا ہے یا الگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غصہ کیوں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 1، 2014 #126 زیک نے کہا: غصہ کیوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ڈانٹنا ہے تو غصہ تو ضروری ہو گا ناں اس کے لیے میں فہرست بناتی ہوں جنہیں ڈانٹنا جائے: زیک قیصرانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زیک نے کہا: غصہ کیوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ڈانٹنا ہے تو غصہ تو ضروری ہو گا ناں اس کے لیے میں فہرست بناتی ہوں جنہیں ڈانٹنا جائے: زیک قیصرانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زیک مسافر مئی 1، 2014 #127 سیدہ شگفتہ نے کہا: اب ڈانٹنا ہے تو غصہ تو ضروری ہو گا ناں اس کے لیے میں فہرست بناتی ہوں جنہیں ڈانٹنا جائے: زیک قیصرانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا نام ہمیشہ ٹاپ پر ہی ہوتا ہے لسٹ کسی بھی قسم کی ہو
سیدہ شگفتہ نے کہا: اب ڈانٹنا ہے تو غصہ تو ضروری ہو گا ناں اس کے لیے میں فہرست بناتی ہوں جنہیں ڈانٹنا جائے: زیک قیصرانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا نام ہمیشہ ٹاپ پر ہی ہوتا ہے لسٹ کسی بھی قسم کی ہو