مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

قیصرانی

لائبریرین
jt3v6a.jpg
38000 تو ہوئے بھی نہیں ابھی :) اتنی کنجوسی :p
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی اب قیصرانی بھائی کی ایک خوبی بیان کرنا ہے تو مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے جب میں نے محفل فورم کو وزٹ کرنا شروع کیا تھا " ایز اے گیسٹ " (تب اس وقت محفل کا رعب و دبدبہ اس قدر طاری تھا کہ باقاعدہ رکن بننے کا حوصلہ نہ تھا ) تو اس وقت قیصرانی بھائی کا " یوزر نیم " گلابی گلابی رنگ ہوا کرتا تھا بس یہی اک خوبی مجھے تو یاد رہ گئی للوز خیر مذاق برطرف قیصرانی بھائی بہت اچھے انسان ہیں کسی سے اختلاف بھی کرتے ہیں تو جن چیزوں سے انھے اختلاف ہوتا ہے فریق مخالف کے حق میں ان چیزوں کی مضریت کو جانتے ہوئے ہی اختلاف کررہے ہوتے ہیں نہ کہ ذاتیات کہ پہلو سے یعنی خیر اور اخلاص کا پہلو ان کے ہاں نمایاں نظرآتا ہے جو کہ انکی سوچ اور طرز عمل سے اکثر ظاہر ہوتا ہے جبکہ اگر کبھی کبھی بحیثیت بندہ بشراسکے برعکس بھی ہوجائے توخیر ہے کہ یہ انکی مکمل شخصیت کو ہرگز مضر نہیں والسلام
بہت شکریہ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ خوبی بیان کرنا تو بھول ہی گیا۔ تو ایک خوبی ہو تو بیان کروں (آپ کیا سمجھے کہ ان میں خوبی بھی نہیں؟ :p)

بہت فرینڈلی ہیں اور دوسروں کا خیال رکھتے ہیں لیکن ٹرولز پر ہاتھ ہولا نہیں رکھتے (یہ بھی آج کل کے خلفشار کے زمانے میں خوبی ہی ہے) اور اور اور۔۔۔ ۔
باقی خوبیاں کسی اور ایونٹ کے لئے بچا رکھتے ہیں۔ :p
سید بادشاہ، یہ خوبی بتا رہے ہیں کہ ریکارڈ بجا رہے ہیں :p
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ ، واہ۔ بہت مبارک ہو منصور جی۔اب منہ پر آپ کی تعریف کیا کریں۔ ورنہ گونا گوں موضوعات پر آپ کی سیرحا صل تحاریر اور تبصروں کے تو ہم دل سے معترف ہیں۔جو آپ کے کثرت مطالعہ کی واضح دلیل ہے۔
محفل کے نئے قارئین کے علم میں یہ اضافہ بھی کرنا چاہتا ہوں کہ ایک زمانے میں موصوف ’بےبی ہاتھی‘ کے نام سے بھی جلوہ افروز ہوا کرتے تھے۔:)
شکر گذار اور ممنون ہوں محترم :)
 
Top