مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

ماہی احمد

لائبریرین
giphy.gif

تمام محفلین سے درخواست ہے
اپنی مصروفیات سے وقت نکالیں اور ذرا ادھر تشریف لائیں
:clock:
!!! مہربانی
giphy.gif

تو
بات کچھ یوں ہے
کہ
ماہی جب بھی آتی ہے
لاتی خوشی کی خبر ہے
acc8d92d703597b3ca5993b47a53843e.gif

مانتے ہیں نا پھر!!!
giphy.gif

(This is actually me right now:rollingonthefloor:)
(محفلین ڈھیر ساری تالیاں بجاتے ہوئے
اور ماہی مسکرا کر جواب دیتے ہوئے)
92ab94a9bcf19559-animated-emoji-on-behance.gif

تو پھر بات کچھ یوں ہے
کہ
اللہ کا کرم ہے آج بھی ماہی ایک خوشی کی خبر کے ساتھ دوبارہ مائک تھامے کھڑی ہے

25435755_170x100.png

ارے نہیں کسی کی سالگرہ نہیں ہے
کوئی پاس نہیں ہوا
اوہو کسی کی شادی بھی نہیں ہو رہی
No-Emoji.gif

ہوا دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہماری ایک پیاری پیاری سی:love:
راج دلاری سی:love::love:
اچھی سی:love::love::love:
بہنا کو
اللہ پاک نے شہزادے جیسا بیٹا عطا کیا ہے

NewPossibleGaur-max-1mb.gif

اللہ پاک نے میری سہیلی کو ماں جیسے رتبے پر فائز کیا اور اسے اپنی بہترین نعمت سے نوازا۔۔۔۔ میں اتنی خوش ہوں
کہ کیا بتاؤں
giphy.gif

اللہ سے دعا ہے ننھا شہزادہ اپنے مما بابا کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔
اللہ پاک پیارے بیٹے کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، نیک سیرت انسان بنائے، ہمیشہ اسے اپنا دوست رکھیں اور اس کے ساتھی و مددگار ہوں۔ اللہ پاک دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے۔
:flower:
آپ سب ننھے زین العباد حیدر کو ان کی ماما کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا!!!
:love:
اللہ آپ سب پر بھی اپنی رحمت اور برکت برسائے اور سب کا مددگار اور دوست ہو۔
آمین
output.gif

ce13d7a6ce5dc56ce45059972b77299a.gif
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

200.webp

25435755_170x100.png

ارے نہیں کسی کی سالگرہ نہیں ہے
کوئی پاس نہیں ہوا
اوہو کسی کی شادی بھی نہیں ہو رہی
No-Emoji.gif

ہوا دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہماری ایک پیاری پیاری سی:love:
راج دلاری سی:love::love:
اچھی سی:love::love::love:
بہنا کو
اللہ پاک نے شہزادے جیسا بیٹا عطا کیا ہے
200w.webp

ماشاءاللہ
ڈھیروں مبارکباد
اللہ پاک سعادت والی زندگی عطاء فرمائے، آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ماشاءاللّہ غدیر زھرا بٹیا کو بہت بہت مبارک مالک ننھے شہزادے زین العباد حیدر کو اپنی امان میں رکھے ماں باپ سلامت رہیں۔ماں اور بیٹے کو ڈھیر سارا پیار:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
فلک شیر

محفلین
غدیر زہرا صاحبہ اور آپ کو مبارکباد ۔
اللہ تعالیٰ بچے کو اپنے اہل خانہ کے لیے راحت و سعادت کا سامان بنائے۔
 
Khilji

محفلین
سبحان الله عورت جب ماں بنتی ھے تو الله رب العزت اس ماں کے قدموں تلے اولاد کے لئےجنت رکھ دیتا ھے۔ اور خود اس عورت پر جنت کو واجب کردیتا ھے۔
جب وہ بیٹی ھوتی ھے تو رحمت کہلاتی ھے جب ماں بنتی ھے تو قدموں تلے جنت آجاتی ھے۔ شوہر کو خوشی کرتی ھے تو صدقہ کرنے کا ثواب حاصل کرتی ھے۔اور سب سے بڑی بات ماں کی دعا اولاد کے حق میں کبھی رد نہیں ھوتی۔ پھر بھی عورت کہتی ھے برابری کا حق دو۔ نادان عورت رب نے تجھے کیا مرتبہ دیا اور تو کیا مانگ رہی ھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ننھے زین کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے صحت و تندرستی والی اور دین و دنیا والی لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنے ماں باپ کے باعث صد افتخار ہو۔
 
giphy.gif

تمام محفلین سے درخواست ہے
اپنی مصروفیات سے وقت نکالیں اور ذرا ادھر تشریف لائیں
:clock:
!!! مہربانی
giphy.gif

تو
بات کچھ یوں ہے
کہ
ماہی جب بھی آتی ہے
لاتی خوشی کی خبر ہے
acc8d92d703597b3ca5993b47a53843e.gif

مانتے ہیں نا پھر!!!
giphy.gif

(This is actually me right now:rollingonthefloor:)
(محفلین ڈھیر ساری تالیاں بجاتے ہوئے
اور ماہی مسکرا کر جواب دیتے ہوئے)
92ab94a9bcf19559-animated-emoji-on-behance.gif

تو پھر بات کچھ یوں ہے
کہ
اللہ کا کرم ہے آج بھی ماہی ایک خوشی کی خبر کے ساتھ دوبارہ مائک تھامے کھڑی ہے

25435755_170x100.png

ارے نہیں کسی کی سالگرہ نہیں ہے
کوئی پاس نہیں ہوا
اوہو کسی کی شادی بھی نہیں ہو رہی
No-Emoji.gif

ہوا دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہماری ایک پیاری پیاری سی:love:
راج دلاری سی:love::love:
اچھی سی:love::love::love:
بہنا کو
اللہ پاک نے شہزادے جیسا بیٹا عطا کیا ہے

NewPossibleGaur-max-1mb.gif

اللہ پاک نے میری سہیلی کو ماں جیسے رتبے پر فائز کیا اور اسے اپنی بہترین نعمت سے نوازا۔۔۔۔ میں اتنی خوش ہوں
کہ کیا بتاؤں
giphy.gif

اللہ سے دعا ہے ننھا شہزادہ اپنے مما بابا کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔
اللہ پاک پیارے بیٹے کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، نیک سیرت انسان بنائے، ہمیشہ اسے اپنا دوست رکھیں اور اس کے ساتھی و مددگار ہوں۔ اللہ پاک دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے۔
:flower:
آپ سب ننھے زین العباد حیدر کو ان کی ماما کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا!!!
:love:
اللہ آپ سب پر بھی اپنی رحمت اور برکت برسائے اور سب کا مددگار اور دوست ہو۔
آمین
output.gif

ce13d7a6ce5dc56ce45059972b77299a.gif

بہت بہت مبارکباد
اللّٰہ پاک صحت اور ایمان کے ساتھ بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 
جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ!
ماہی! بہت شکریہ! جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔ اتنی اچھی خبر دینے پہ۔
اللہ پاک دونوں ماں بیٹے کو بلکہ پورے خاندان کو اپنی امان میں رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ صحت و تندرستی دے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ قسمت شاندار ہو۔ آمین!
ثم آمین!
 
Top