مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

سید عاطف علی

لائبریرین
عمران بھائی تلوار تو کچھ بھی نہیں تیر یا نیزہ کہیں :)
اس کی اذیت ہمارے لیے زخمِ تیغ سے کسی طور کم نہیں!!!
کند چھری کیوں نہ کہیں؟؟؟ :ROFLMAO:
یہ درد ایسا ہے کہ کہنے سے نہیں جائے گا۔ کچھ بھی کہہ لیں ۔ :p
اس کا مداوا دو بول ہیں بس :ROFLMAO:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن محاورہ دو بول کا ہے کیا کیجیے
اصل بول تو دو ہی ضروری ہیں بٹیا! ۔ اب انہیں چاہے تین دفعہ بولیں یا پھر زیادہ ۔ آنے والی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ :hatoff:
 
Top