محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
فی الوقت تو عمران بھائی پر کچھ فرق نہیں پڑے گااصل بول تو دو ہی ضروری ہیں بٹیا! ۔ اب انہیں چاہے تین دفعہ بولیں یا پھر زیادہ ۔ آنے والی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
فی الوقت تو عمران بھائی پر کچھ فرق نہیں پڑے گااصل بول تو دو ہی ضروری ہیں بٹیا! ۔ اب انہیں چاہے تین دفعہ بولیں یا پھر زیادہ ۔ آنے والی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
کاش کوئی چور چرا لے جائے!!!آگ پروف پانی پروف
میں بھی سیاست سیاست نہیں کھیلنا چاہتا تھا مگر آپ کی تبدیلی آئیڈیئے سے بس ایسے ہی ایک خیال گزرا تو پوچھ لیایہ میری سہیلی کی خوشی کی لڑی ہے۔۔۔۔ ہم اسے سیاسی اکھاڑہ نہیں بنائیں گے
ہمارا ایک بول ہی سو کے برابر سمجھا جائے!!!اصل بول تو دو ہی ضروری ہیں بٹیا! ۔ اب انہیں چاہے تین دفعہ بولیں یا پھر زیادہ ۔ آنے والی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ہمارے حق میں بدترین آئیڈیا۔۔۔بہترین آئیڈیا!!!
اللہ آپ کو بہت اجر دے گا!
ثم آمینہمارے حق میں بدترین آئیڈیا۔۔۔
خدا ہدایت دے آپ کو!!!
سکرین شاٹہمارا ایک بول ہی سو کے برابر سمجھا جائے!!!
آپ کو نہیں کہا۔۔۔ثم آمین
کاش اس موبائل کی میموری خراب ہوجائے!!!سکین شاٹ
یہاں پتا کوئی نہیں چلتا نا۔۔۔۔ "کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھے ہمیں کچھ اور کہنا تھا" کہ تحت بات کدھر کی کدھر پہنچ جاتی اور گھات لگا کر بیٹھی بلیّاں چھلانگ مار کر پہنچتیں اور آپ حق دق!!!میں بھی سیاست سیاست نہیں کھیلنا چاہتا تھا مگر آپ کی تبدیلی آئیڈیئے سے بس ایسے ہی ایک خیال گزرا تو پوچھ لیا
شادی کا دفتر تو پہلے سے ہی بن چکا ہے
آپ کو نہیں کہا۔۔۔
آئیڈیا دینے والے بھائی کو کہا ہے!!!
گوگل ڈرائیو زندہ بادکاش اس موبائل کی میموری خراب ہوجائے!!!
ضرورت سے زائد معلومات بھی دوسروں کے حق میں اچھی نہیں ہوتیں!!!گوگل ڈرائیو زندہ باد
کتنی سچی بات ہے ناضرورت سے زائد معلومات بھی دوسروں کے حق میں اچھی نہیں ہوتیں!!!
جی بخوبی اندازہ ہورہا ہے!!!کتنی سچی بات ہے نا
کاش کوئی چور چرا لے جائے!!!
کاش اس موبائل کی میموری خراب ہوجائے!!!
پنجابی کی ایک مثال ہے "کانواں دے آکھے ڈھور ڈنگر نئیں مر دے۔"گوگل ڈرائیو زندہ باد
اتنے ٹائم بعد آئے بھائیبہت مبارک ہو آپ سب کو۔
ماشاءاللہ ۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ ماہی احمد آپ کو اور غدیر زہرا کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی زین العباد حیدر کو دین و دنیا میں بہترین مقام عطا فرمائیں اور اسے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔ آمین
تمام محفلین سے درخواست ہے
اپنی مصروفیات سے وقت نکالیں اور ذرا ادھر تشریف لائیں
!!! مہربانی
تو
بات کچھ یوں ہے
کہ
ماہی جب بھی آتی ہے
لاتی خوشی کی خبر ہے
مانتے ہیں نا پھر!!!
(This is actually me right now)
(محفلین ڈھیر ساری تالیاں بجاتے ہوئے
اور ماہی مسکرا کر جواب دیتے ہوئے)
تو پھر بات کچھ یوں ہے
کہ
اللہ کا کرم ہے آج بھی ماہی ایک خوشی کی خبر کے ساتھ دوبارہ مائک تھامے کھڑی ہے
ارے نہیں کسی کی سالگرہ نہیں ہے
کوئی پاس نہیں ہوا
اوہو کسی کی شادی بھی نہیں ہو رہی
ہوا دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہماری ایک پیاری پیاری سی
راج دلاری سی
اچھی سی
بہنا کو
اللہ پاک نے شہزادے جیسا بیٹا عطا کیا ہے
اللہ پاک نے میری سہیلی کو ماں جیسے رتبے پر فائز کیا اور اسے اپنی بہترین نعمت سے نوازا۔۔۔۔ میں اتنی خوش ہوں
کہ کیا بتاؤں
اللہ سے دعا ہے ننھا شہزادہ اپنے مما بابا کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔
اللہ پاک پیارے بیٹے کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، نیک سیرت انسان بنائے، ہمیشہ اسے اپنا دوست رکھیں اور اس کے ساتھی و مددگار ہوں۔ اللہ پاک دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شمار کرے۔
آپ سب ننھے زین العباد حیدر کو ان کی ماما کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا!!!
اللہ آپ سب پر بھی اپنی رحمت اور برکت برسائے اور سب کا مددگار اور دوست ہو۔
آمین