ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

سید عمران

محفلین
ہماری راج دلاری جان سے پیاری چائے کی شان میں گستاخی :terror::timeout::timeout::timeout::timeout::brokenheart2:
بہت غصہ آرہا ہے پتہ نہیں آپکو ڈانٹتے بھی بہت ہیں ہم ابھی پڑی نہیں آپکو🙃
پہلے ہمارے پانچ دلائل مزید پانچ دلائل کے ساتھ رد کریں۔۔۔
پھر غصہ بھی کریں اور ڈانٹیں بھی!!!
:cool::cool::cool:
 

سیما علی

لائبریرین
pHffw2Y.jpg
مختصر یہ کہ چائے گرم پانی کا نہایت بدذائقہ ملغوبہ نما مشروب ہے!!!
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
آپکو پتہ ہی نہیں کتنا غصہ آرہا چائے سامنے بنا کے رکھ کے بیٹھے آپ پر غصہ کر رہے ہیں صاحب پوچھ رہے ہیں کس پر غصہ تو رات میں نیند نہ آنے کا غصہ ہے۔🤩
 

سید عمران

محفلین
آپکو پتہ ہی نہیں کتنا غصہ آرہا چائے سامنے بنا کے رکھ کے بیٹھے آپ پر غصہ کر رہے ہیں صاحب پوچھ رہے ہیں کس پر غصہ تو رات میں نیند نہ آنے کا غصہ ہے۔🤩
چائے کے کپ کی سیل نہ کھولیے گا۔۔۔
ورنہ یہ بدمزہ مشروپ پینا بھی پڑے گا!!!
:sick4::sick4::sick4:
 
Top