مکتوب ایک چِڑیا کے نام - (پیارا بیٹا ماہی احمد)

سید فصیح احمد

لائبریرین
پیاری چڑیا ماہیکو بھائی کا سلام! :)
بھئی آج تُم سے خط بھیجنے کا کیا ہوا وعدہ پورا کرنے بیٹھ گیا ہوں،،،،
کُچھ خاص بات ذہن میں نہیں مگر پھِر بھی ہزاروں کہانیاں ہیں ،، :)
آج شام جب تُمہارے ساتھ نوک جھونک چل رہی تھی تو میں سوچنے لگا کہ بھائی بہن کا رشتہ کِس قدر بے لوث ہوتا ہے نا ! مسکراہٹیں ، پہیلیاں ، بات بات پر اِٹھلانا ، مُسکرانا اور تنگ کرنا ،،،
کِتنا مکمل رشتہ ہے۔ لوگوں کو کہتے سُنا ہے کہ سچا دوست ایسا ہوتا ہے جِس سے آپ اپنے تمام تر غصے سمیت لڑ سکتے ہیں ،، اِس خوف سے بے پروا کہ وہ روٹھ جائے گا! مُجھے اکثر تُم سے بات کرتے یہی محسوس ہوا تو سوچنے لگا کہ پھِر تو بہن بھائی کا رِشتہ بھی ایسا ہی ہے نا ،،
بے دھڑک دوست :)
ایک حیران کُن بات ہوتی ہے ، تُمہیں بھی کئی لوگوں نے یقیناً یہ احساس دلایا ہو گا کہ ہم نئی جان پہچان کے بر عکس شائد سالوں سے رفیق ہیں ،، ہاں ! مُجھے بھی کئی بار ایسا لگتا ہے !! اب خود کو ہی دیکھو اگرچہ ہم بچپن میں ایک ساتھ نہیں پروان چڑھے ، نہ تُم چھوٹی بہنوں کی طرح میری انگلی پکڑ کے چلیں ، نہ میں نے تُمہارے ناز اُٹھائے ، میں نے تو کبھی آئیس کریم بھی نہیں لے کر دی اپنی چِڑیا کو !! مگر ایسا نہیں لگتا کہ ہمارے رشتے میں پھر بھی کچھ کم ہے :)
آج صبح ہی سے افرا تفری تھی ، خط کا کوئی موڈ نہ تھا۔دفتر میں بھی کام کرتے کئی بار چوُک ہوئی۔ من بہت بوجھل تھا ،،،
ایسے میں کوئی خط کیسے لِکھے بھلا ؟؟ ہیں نا ؟؟ لیکن شائد پھر اس لیئے ارادہ ہُوا کہ اس میں اپنا ہی بھلا ہے ، چڑیا کو دو چار حرف لکھ دوں گا تو موڈ سنبھل جائے گا ،،، اور وہی ہوا ،،، دیکھو تو کتنی باتیں فرما رہا ہوں میں ،، :)
چلو اب کچھ باتیں تمہارے لیئے ادھوری ہی چھوڑتا ہوں۔ ورنہ یہی سننے کو ملنا ہے
" بھیا اب میں کیا لِکھوں ، کھود ہی لکھو میرا خط بھی " ،،، :) :)
اللہ سے میری دعا ہے ، یہ جو ایک انوکھا سا ، بھلا اور معصوم سا رشتہ سونپا ہے اسے نبھانے کی طاقت دینا ، میری چِڑیا سی گُڑیا کو ہمیشہ بُری نظر سے محفوظ رکھنا ، یہ ننھی سی جان بہت حساس ہے ، اِسے کوئی بڑی آنچ نہ آئے ، کہ چھوٹے چھوٹے امتحاں تو اسے کامیاب کریں گے ، سبق سکھلائیں گے !! اللہ تُمہیں دین و دُنیا میں کامیاب کرے لاڈلی گُڑیا ، ثُم آمین !!
دُعا گو،
تُمہارا بھائی !
فصیح احمد​
 
ماہی احمد

ہونٹوں پر مسکان آنکھوں میں آنسو۔۔۔:)
میں کیا کہوں بھلا اب۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے مجھے ایک بات نہیں سمجھ آئی فصیح بھیا جی ذرا سمجھائیے گا
۔۔۔۔
ایک حیران کُن بات ہوتی ہے ، تُمہیں بھی کئی لوگوں نے یقیناً یہ احساس دلایا ہو گا کہ ہم نئی جان پہچان کے بر عکس شائد سالوں سے رفیق ہیں ،، ہاں ! مُجھے بھی کئی بار ایسا لگتا ہے !! اب خود کو ہی دیکھو اگرچہ ہم بچپن میں ایک ساتھ نہیں پروان چڑھے ، نہ تُم چھوٹی بہنوں کی طرح میری انگلی پکڑ کے چلیں ، نہ میں نے تُمہارے ناز اُٹھائے ، میں نے تو کبھی آئیس کریم بھی نہیں لے کر دی اپنی چِڑیا کو !! مگر ایسا نہیں لگتا کہ ہمارے رشتے میں پھر بھی کچھ کم ہے :)۔۔۔۔​
چڑیا آئسکریم کب کھاتی ہے؟؟؟؟ :eek::p:p:p:p
 
ماشآاللہ۔ ان رشتوں پر تو اب لکھنا اور شاعری بہت کم ہوگئی ہے۔ حالانکہ ان رشتوں میں خلوص اور بہت سے رشتوں سے زیادہ ہوتا ہے۔
جزاک اللہ۔ یہی خوبی ہے ہمارے معاشرے کی ہمارے بھائیوں کی اور ہماری بہنوں کی۔
ہمارے @سیدفصیح احمد سید فصیح احمد بھائی اور ہماری ماہی احمد بہن کی خوبی۔
 
فصیح بھائی کی خوبی سمجھ میں آتی ہے، میرا نام کہاں سے درمیان میں آگیا؟؟؟:p
آپ چاہتے ہیں میں آپ کی اُس ہیر کی طرح موٹی ہو جاؤں "خوش فہمیوں" سے ہی:p:p:p:p
 
اگر آپ نے بہن کا کردار اچھے طریقے سے نا نبھایا ہوتا تو سید فصیح احمد بھائی کے دل میں بھی بھائی کے ایسے جذبات نا ہوتے۔
یہ جان کر اچھا لگا کہ کچھ خواتین میں خوش فہمیوں سے موٹا ہونے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر آپ نے بہن کا کردار اچھے طریقے سے نا نبھایا ہوتا تو سید فصیح احمد بھائی کے دل میں بھی بھائی کے ایسے جذبات نا ہوتے۔
:)
یہ جان کر اچھا لگا کہ کچھ خواتین میں خوش فہمیوں سے موٹا ہونے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔
تو آپ کو لگا ہیر کیسے موٹی ہوئی اتنی؟؟؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
وہ تو بھینس کا دودھ پی پی کر موٹی ہوئی تھی :)
ارے نہیں، بھینس کا دودھ پی پی کر تو اس کا اپنا بچہ اتنا موٹا نہیں ہوتا۔
اسے خوش فہمی تھی کہ وہ بہت خوبصورت اور "سمارٹ" ہے یو نو ابرار الحق والی "پتلو جئی"۔۔۔
بس، ہو گیا کام خراب۔۔۔
 
بھینس کا بچہ تو دودھ پی کر گورا بھی نہیں ہوتا اور موٹا بھی نہیں ہوتا کیونکہ مفت خوروں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہیر مفت خور نہیں ہے۔ :)
 
Top