قیصرانی
لائبریرین
کیا مطلب؟ آپ نے نہیں دیکھے کیا؟ ایک ٹوموہاک پر نیوکلیئر وار ہیڈ جو لگا ہوگا، کیا اس کو چلانے کے لئے کنجیاں اور تالے درکار ہوں گے؟آپنے نیوکلیئر بم دیکھے ہیں
کیا مطلب؟ آپ نے نہیں دیکھے کیا؟ ایک ٹوموہاک پر نیوکلیئر وار ہیڈ جو لگا ہوگا، کیا اس کو چلانے کے لئے کنجیاں اور تالے درکار ہوں گے؟آپنے نیوکلیئر بم دیکھے ہیں
عقل کو ذرا آواز دیجیئے اور دوبارہ سے پوری پوسٹس پڑھیئے۔ ڈرون آپریٹر کو بچہ اس وقت دکھائی دیا جب وہ اس کا رخ تبدیل کرنے سے قاصر ہو گیا تھا۔ اس کی تشبیہ میں ٹرین ڈرائیور کی مثال دی، دونوں ہی کی نیت بچے کو ہلاک کرنے کی نہیں تھی نا۔ دونوں کے احساسات ایک جیسے ہوئے نا؟ اب گھسی پٹی مثال مت دیجیئے گا کہ وہ فوجی پائلٹ کیا مٹھائی کھلانے بیٹھا تھا۔ ظاہر ہے کہ جنگ میں آپ دشمن کو مارنے جاتے ہیں لیکن آپ کی نیت بچے مارنے کی نہیں ہوتیجنگی جرائم اور ٹرین حادثہ میں اگرچہ زمین و آسمان کا فرق ہے مگر پھر بھی لوگ اسے لطیف جانکر قیاس مع الفارق کی ببنیاد پر بنائے استدلال رکھ رہے ہیںایں چہ بوالعجبی است ؟؟؟
نہ جانے یہ کیونکر ہے اور کس خواہش کی تکمیل ہے یا پھر اپنی رائے کو مستدل بنانے کا کیا انوکھا طریق ہے
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ والسلام
جنگی جرائم نہیں ہوتے میرے بھائی جنگ بذات خود موت کا لائسنس ہے اور جب آپ حالت جنگ میں ہوں تب کسی کو مارنا کوئی جرم نہیں ۔اصل مسئلہ ہے آبادی اور طریقہ کار میں ورنہ سکندراعظم کی جنگیں ہوں یا ورلڈ وار کام ایک ہی ہے طریقہ مختلفجنگی جرائم اور ٹرین حادثہ میں اگرچہ زمین و آسمان کا فرق ہے مگر پھر بھی لوگ اسے لطیف جانکر قیاس مع الفارق کی ببنیاد پر بنائے استدلال رکھ رہے ہیںایں چہ بوالعجبی است ؟؟؟
نہ جانے یہ کیونکر ہے اور کس خواہش کی تکمیل ہے یا پھر اپنی رائے کو مستدل بنانے کا کیا انوکھا طریق ہے
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ والسلام
جی بالکل چابی والی سیکیورٹی اور بریف کیس کوڈ اور ایک میکینزم اور بھی ہے جو اوپن فورم پر بتایا نہیں جاتا کبھی آپنے غور کیا ان تصاویر میں ایک چیز ہر جگہ مشترک ہے ؟کیا مطلب؟ آپ نے نہیں دیکھے کیا؟ ایک ٹوموہاک پر نیوکلیئر وار ہیڈ جو لگا ہوگا، کیا اس کو چلانے کے لئے کنجیاں اور تالے درکار ہوں گے؟
طاقت بدمعاشی ہی لاتی ہے ہر ایمپائر کی ایک ہی کہانی ہے کوئی کسی سے کم نہیں ساجد بھائی اور رہی بات چین کی تو ہائینان ایکسیڈنٹ ابھی 2001 کا ہی ہےعسکری جوان جنگ اور بد معاشی میں فرق بھی تو ہوتا ہے نا؟۔ اگر تو امریکہ کی بد معاشی کی شکار اقوام بھی امریکی شہروں پر ڈرون برسا رہی ہوں یا اس کی اہلیت رکھتی ہوں تو شاید کسی حد تک اسے جنگ کہا جائے لیکن صورت حال یہ کہ ممتاز یورپی اور امریکی حربی تجزیہ کار بھی ڈرونز کے استعمال کو جنگی قوانین کی پامالی قرار دیتے ہیں اور پھر یہ ڈرونز بے بس اقوام کے خلاف استعما کئے جا رہے ہیں ایسے میں ان کا استعمال حالت جنگ کا نہیں بلکہ سفاکی ، بربریت اور ننگی جارحیت کا ہے۔ اگر یہ جنگ ہے تو ذرا ایک ڈرون چین پر بھیج کر تو دیکھیں تو انہیں نانی یاد آ جائے گی اور تب جنگ کی تعریف بھی بدل دی جائے گی۔
چلو دے لی عقل کو آواز اور مماثلت بھی مل گئی چونکہ ان دونوں مخصوص واقعات میں نیت کا اشتراک تھا سو آپکو وہ مثال سوچھی، مگر اب اس کا کیا جائے کہ ایک مخصوص واقعہ پر فقط " نیتی " مماثلت کوقیاس کرتے ہوئے اسے مجموعی صورتحال پر آپ نے منطبق کردیا بحرحال بحث آپ سے فضول ہے ۔۔والسلام مع الاکرامعقل کو ذرا آواز دیجیئے اور دوبارہ سے پوری پوسٹس پڑھیئے۔ ڈرون آپریٹر کو بچہ اس وقت دکھائی دیا جب وہ اس کا رخ تبدیل کرنے سے قاصر ہو گیا تھا۔ اس کی تشبیہ میں ٹرین ڈرائیور کی مثال دی، دونوں ہی کی نیت بچے کو ہلاک کرنے کی نہیں تھی نا۔ دونوں کے احساسات ایک جیسے ہوئے نا؟ اب گھسی پٹی مثال مت دیجیئے گا کہ وہ فوجی پائلٹ کیا مٹھائی کھلانے بیٹھا تھا۔ ظاہر ہے کہ جنگ میں آپ دشمن کو مارنے جاتے ہیں لیکن آپ کی نیت بچے مارنے کی نہیں ہوتی
تبھی مجھے ان عسکری دماغوں سے سخت نفرت ہے۔ انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ان میں۔ اگر سوویت یونین اور امریکہ بھی یہ بٹن دبا دیتے تو آج نہ تم ہوتے نہ میں۔جنگ میں اور کیا مٹھائی بٹتی ہے؟ میں تو نیوکلئیر بم بھی چلا نا پڑا تو بھی احساس جرم ایک طرف رکھ کر چابیاں لگا کر کوڈ ملا کر بٹن دبا دوں گا
جی بالکل! ایٹم بم کی چابی والے مولوی مشترک ہیں تمام تصاویر میں۔ لگتا ہے انکو خود ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ ذرا پیٹ کا سائز بھی دیکھ لینا۔ تمام تصاویر میں مشترک ہےجی بالکل چابی والی سیکیورٹی اور بریف کیس کوڈ اور ایک میکینزم اور بھی ہے جو اوپن فورم پر بتایا نہیں جاتا کبھی آپنے غور کیا ان تصاویر میں ایک چیز ہر جگہ مشترک ہے ؟
آپ چین کی بات کرتے ہیں۔ ذرا ایران پر یہ بھول کر بھی ڈرون چلا کر دیکھیں۔ 2011 میں انہوں نے یہ امریکی ڈرون صحیح سلامت اپنی زمین پر اتار دیا تھا:عسکری جوان جنگ اور بد معاشی میں فرق بھی تو ہوتا ہے نا؟۔ اگر تو امریکہ کی بد معاشی کی شکار اقوام بھی امریکی شہروں پر ڈرون برسا رہی ہوں یا اس کی اہلیت رکھتی ہوں تو شاید کسی حد تک اسے جنگ کہا جائے لیکن صورت حال یہ کہ ممتاز یورپی اور امریکی حربی تجزیہ کار بھی ڈرونز کے استعمال کو جنگی قوانین کی پامالی قرار دیتے ہیں اور پھر یہ ڈرونز بے بس اقوام کے خلاف استعما کئے جا رہے ہیں ایسے میں ان کا استعمال حالت جنگ کا نہیں بلکہ سفاکی ، بربریت اور ننگی جارحیت کا ہے۔ اگر یہ جنگ ہے تو ذرا ایک ڈرون چین پر بھیج کر تو دیکھیں تو انہیں نانی یاد آ جائے گی اور تب جنگ کی تعریف بھی بدل دی جائے گی۔
واہ ساجد بھائی واہ۔ کیا جذبات کی خوب ترجمانی ہے۔ میں نے اس دھاگے کی ساری پوسٹیں پڑھی ہیں لیکن آپ کی پوسٹ پر خوشی سے جھوم اٹھا ہے۔ بہت خوب پوسٹ ہے۔ ماشاءاللہ ۔ اللھم زد فزد۔عسکری جوان جنگ اور بد معاشی میں فرق بھی تو ہوتا ہے نا؟۔ اگر تو امریکہ کی بد معاشی کی شکار اقوام بھی امریکی شہروں پر ڈرون برسا رہی ہوں یا اس کی اہلیت رکھتی ہوں تو شاید کسی حد تک اسے جنگ کہا جائے لیکن صورت حال یہ کہ ممتاز یورپی اور امریکی حربی تجزیہ کار بھی ڈرونز کے استعمال کو جنگی قوانین کی پامالی قرار دیتے ہیں اور پھر یہ ڈرونز بے بس اقوام کے خلاف استعما کئے جا رہے ہیں ایسے میں ان کا استعمال حالت جنگ کا نہیں بلکہ سفاکی ، بربریت اور ننگی جارحیت کا ہے۔ اگر یہ جنگ ہے تو ذرا ایک ڈرون چین پر بھیج کر تو دیکھیں تو انہیں نانی یاد آ جائے گی اور تب جنگ کی تعریف بھی بدل دی جائے گی۔
اس کے بعد بھی اڑتے رہے ہیں شاید آپ بھول رہے ہیں اور آج بھی اڑ رہے ہیں پر اب یہ والے نہیں دوسرےآپ چین کی بات کرتے ہیں۔ ذرا ایران پر یہ بھول کر بھی ڈرون چلا کر دیکھیں۔ 2011 میں انہوں نے یہ امریکی ڈرون صحیح سلامت اپنی زمین پر اتار دیا تھا:
حوالدار باسط کے پاس ٹائم نہیں ہے اس کام کا ان کا پیٹ بڑھے یا داڑھیجی بالکل! ایٹم بم کی چابی والے مولوی مشترک ہیں تمام تصاویر میں۔ لگتا ہے انکو خود ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ ذرا پیٹ کا سائز بھی دیکھ لینا۔ تمام تصاویر میں مشترک ہے
جب ہوتے ہی نا تو کیسی ٹینشنتبھی مجھے ان عسکری دماغوں سے سخت نفرت ہے۔ انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ان میں۔ اگر سوویت یونین اور امریکہ بھی یہ بٹن دبا دیتے تو آج نہ تم ہوتے نہ میں۔
بالکل دیکھا ہے کہ یہ بریف کیس ہے جس کو آپ نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لئے استعمال کرتے ہیں تاہم میرا نقطہ یہ تھا کہ روایتی ایٹمی ہتھیار اور سمارٹ نیوکلیئر ویپن کے آپریشن کا فرق ہوتا ہےجی بالکل چابی والی سیکیورٹی اور بریف کیس کوڈ اور ایک میکینزم اور بھی ہے جو اوپن فورم پر بتایا نہیں جاتا کبھی آپنے غور کیا ان تصاویر میں ایک چیز ہر جگہ مشترک ہے ؟
بحث فضول ہے پھر بھی بحث کرتے ہیں اور پھر بیچ منجدھار بحث چھوڑ کر والسلام مع الاکرامچلو دے لی عقل کو آواز اور مماثلت بھی مل گئی چونکہ ان دونوں مخصوص واقعات میں نیت کا اشتراک تھا سو آپکو وہ مثال سوچھی، مگر اب اس کا کیا جائے کہ ایک مخصوص واقعہ پر فقط " نیتی " مماثلت کوقیاس کرتے ہوئے اسے مجموعی صورتحال پر آپ نے منطبق کردیا بحرحال بحث آپ سے فضول ہے ۔۔والسلام مع الاکرام
ڈیوٹی کا مطلب ہمیں مذہبی،قومی، علاقائی وغیرہ نسبتوں سے بالاتر ہو کر سمجھنا چاہیئے،،، شاید انسانیت؟؟؟؟؟؟متفق۔ ڈیوٹی از ڈیوٹی
جنگ کے دوران جب آپ اپنے ملک کے دفاع کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو ڈیوٹی از ڈیوٹی۔ اگر میں اپنے پیچھے موجود اٹھارہ کروڑ کی آبادی کی فکر چھوڑ کر یہ سوچ لوں کہ انسانیت کے ناتے میں اس سپاہی کو ہلاک نہ کروں، تو کیا وہ مجھے اسی انسانیت کے ناتے زندہ چھوڑے گا؟ اب یہ بات فیصلہ کرنے والوں کے ذمے ہے کہ وہ درست فیصلہ کریں۔ لیکن جب فیصلہ ہو چکا تو اس پر عمل کرنا ہوتا ہےڈیوٹی کا مطلب ہمیں مذہبی،قومی، علاقائی وغیرہ نسبتوں سے بالاتر ہو کر سمجھنا چاہیئے،،، شاید انسانیت؟؟؟؟؟؟
جی یہ نیوکلئیر فٹ بال کہلاتا ہے اور چیف آف آرمی سٹاف سے چند قدم ہی دور رہتا ہے یہ نا صرف پاکستانی بلکہ امریکی فرنچ روسی برٹش انڈین اسرائیلی بھی کیری کرتے ہیں نیوکلئیر فٹبالبالکل دیکھا ہے کہ یہ بریف کیس ہے جس کو آپ نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لئے استعمال کرتے ہیں تاہم میرا نقطہ یہ تھا کہ روایتی ایٹمی ہتھیار اور سمارٹ نیوکلیئر ویپن کے آپریشن کا فرق ہوتا ہے
چیف آف آرمی سٹاف بے چارے پر کسی کھوتے کی طرح وزنی بیگ لدا ہوا ہے اور محترمہ ایسے خراماں خراماں آ رہی ہیں جیسے فٹ بال اٹھائی ہوئی ہوجی یہ نیوکلئیر فٹ بال کہلاتا ہے اور چیف آف آرمی سٹاف سے چند قدم ہی دور رہتا ہے یہ نا صرف پاکستانی بلکہ امریکی فرنچ روسی برٹش انڈین اسرائیلی بھی کیری کرتے ہیں نیوکلئیر فٹبال