ایک ڈرون پائلٹ کااعتراف گناہ

عسکری

معطل
چیف آف آرمی سٹاف بے چارے پر کسی کھوتے کی طرح وزنی بیگ لدا ہوا ہے اور محترمہ ایسے خراماں خراماں آ رہی ہیں جیسے فٹ بال اٹھائی ہوئی ہو :)
یہ چیف نہیں ہے بھائی جان یہ اوبامہ کے ساتھ یو ایس ائیر فورس کا کوئی لیفٹینٹ کرنل رینک کا آفیسر ہے
 

S. H. Naqvi

محفلین
تو کیا اس نیو کلئیر فٹبال سے نیو کلئیر ایکسپوژر ہو جاتا ہے؟ اگر یہ کسی دوسرے کے ہاتھ لگ جائے تو؟؟؟؟:confused:
 

عسکری

معطل
تو کیا اس نیو کلئیر فٹبال سے نیو کلئیر ایکسپوژر ہو جاتا ہے؟ اگر یہ کسی دوسرے کے ہاتھ لگ جائے تو؟؟؟؟:confused:
نہیں کسی دوسرے سے نہیں بس اس سے جس کے لیے ہو اس کے سیکیورٹی پیرامیٹرز بہت ہی ہائی لیول کے ہوتے ہیں ایکٹیو کرنے کے لیے ۔
 

شہزی مشک

محفلین
میں اتنا ہی کہوں گا کہ پاکستان کی ISI کا ڈرون حملہ امریکہ میں کب ہوگا ؟؟؟ جب بھی ہوگا اس میں معصوم کا قتلِ عام ہر گز نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top