تم میں سے اچھا وہ ہے جو لوگوں کو نفع دیتا ہے ۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 14، 2011 #41 تم میں سے اچھا وہ ہے جو لوگوں کو نفع دیتا ہے ۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 15، 2011 #42 ٹمٹماتے بلب بے وقعت ہیں اگر محض نمود و نمائش کا وسیلہ بنیں جبکہ عین اسی وقت کوئی ایسا گوشہ تاریک پڑا ہوجہاں روشنی کی شدت سے ضرورت ہو۔ (خیال : شگفتہ)
ٹمٹماتے بلب بے وقعت ہیں اگر محض نمود و نمائش کا وسیلہ بنیں جبکہ عین اسی وقت کوئی ایسا گوشہ تاریک پڑا ہوجہاں روشنی کی شدت سے ضرورت ہو۔ (خیال : شگفتہ)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 17، 2011 #44 جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں ، اسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں۔ (حضرت امام حسین)
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں ، اسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں۔ (حضرت امام حسین)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 18، 2011 #46 حصولِ علم کے لیے جو شخص مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، اسے جہل کی سختیاں عمر بھر برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ (ارسطو)
حصولِ علم کے لیے جو شخص مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، اسے جہل کی سختیاں عمر بھر برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ (ارسطو)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 21، 2011 #49 ڈوبا بنس کبیر کا ، ہائے پُوت کمال (نالائق بیٹے نے خاندان کا نام ڈبو دیا۔)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #51 روز آئینے میں اپنا چہرہ دیکھا کرو ، اگر چہرہ بُرا لگے تو اچھے کام زیادہ کرو کہ یہ سب سے بڑی خوبصورتی ہے۔ (ارسطو)
روز آئینے میں اپنا چہرہ دیکھا کرو ، اگر چہرہ بُرا لگے تو اچھے کام زیادہ کرو کہ یہ سب سے بڑی خوبصورتی ہے۔ (ارسطو)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #53 سب سے پہلے کھانا خوش رنگ ہونا چاہیے کہ آنکھوں کو بھائے ۔ ۔ ۔ پھر خوش ذائقہ ہو کہ زبان کو پسند آئے اور اس کے بعد خوش اثر ہو کہ جسم کو تقویت پہنچائے۔ (چینی کہاوت)
سب سے پہلے کھانا خوش رنگ ہونا چاہیے کہ آنکھوں کو بھائے ۔ ۔ ۔ پھر خوش ذائقہ ہو کہ زبان کو پسند آئے اور اس کے بعد خوش اثر ہو کہ جسم کو تقویت پہنچائے۔ (چینی کہاوت)
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 24، 2011 #54 شیطان خود اپنا ہی دوست نہیں بن سکا تو کسی اور کا کیسے بن سکتا ہے۔
ح حمزہ کاظمی محفلین جولائی 31، 2011 #59 علم نفع حاصل کرنے کے لیے سکھایا جائے تو دل میں گھر نہیں کرتا۔ امام ابوحینفہ