ماوراء نے کہا:میں اللہ کے فضل سے سب کچھ بنا لیتی ہوں۔ لیکن پکا پکایا کھانا کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اور وہ بھی امی کا۔![]()
ماوراء نے کہا:میں کھانے والی ہر چیز بنا لیتی ہوں۔ اوٹ پٹانگ چیزیں میں نہیں بناتی۔![]()
شمشاد نے کہا:او ہو بھئی اس اگر ڈیر سارا ادرک ملا کر گوبھی گوشت پکایا جائے تو بہت لذیذ بنتی ہے۔ آپ آزما کر اور کھا کر تو دیکھیں۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں کھانے والی ہر چیز بنا لیتی ہوں۔ اوٹ پٹانگ چیزیں میں نہیں بناتی۔![]()
آملیٹ کھانے والی نہیں تو کیا سجانے والی چیز ہے؟ اور یہ اوٹ پٹانگ میں کیسے شامل ہو گیا؟
لو یہ کہانی ہے!!!!!ماوراء نے کہا:چڑیا گھر تو گئی ہی نہیں کبھی۔ اسی ڈر سے نہیں جاتی کہ کوئی آپ جیسا(جو مجھے جانور سمجھ بیٹھے)کہیں مجھے وہیں ہی نہ رکھ لے۔![]()
![]()
shoiab safdar نے کہا:لو یہ کہانی ہے!!!!!ماوراء نے کہا:چڑیا گھر تو گئی ہی نہیں کبھی۔ اسی ڈر سے نہیں جاتی کہ کوئی آپ جیسا(جو مجھے جانور سمجھ بیٹھے)کہیں مجھے وہیں ہی نہ رکھ لے۔![]()
![]()