کم از کم اسبار یہود و نصاریٰ کا روایتی سازشی کارڈ یہ عرب مجاہدین استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں پچھلے دو سال سے نہ تو اسرائیل شامل ہے اور نہ ہی کوئی اور مغربی امریکائی طاقت۔ لیکن پھر بھی عربوں کی عرب لیگ شام میں ہونے والی ہولناک خانہ جنگی سے ابتک نہ نبٹ پائی ہے بلکہ مزید جہادی مسلح فوج وہاں ’’اللہ‘‘ کی راہ میں شہید ہونے کیلئے بھیج رہی ہے۔ اب کہاں ہے وہ مسلمان ممالک جو اسرائیل کی تھوڑی سی غزہ پر بمباری پر پورا اقوام متحدہ سر پر اٹھا لیتے ہیں؟ کیا انکو پچھلے دو سال سے ہونے والے شامی بے گناہ ’’بھائیوں‘‘ کا قتل عام نظر نہیں آرہا؟مسلمان ، مسلمان کا ہی گلا کاٹ رہا ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
یہ جنگ نہیں خانہ جنگی ہے جسمیں عرب وہابی جہادی قوتیں ایک طرف اور فارسی شیعہ جہادی قوتیں آپس میں لڑ کر اللہ کی راہ میں شہید ہو رہی ہیں۔ اسی لئے ہمسایہ ملک اسرائیل اور لبنان کو کسی حد تک اسکون کا سامنا ہے کیوں یہ ابھی تک آپس کی مسلمان گردنیں کاٹنے میں مصروف ہیں۔وہاں تو جنگ جاری ہے۔
کل اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں پسند کی شادی کرنے پر 5 سال بعد باپ نے اپنی بیٹی، داماد اور دو بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔
مسلمان ، مسلمان کا ہی گلا کاٹ رہا ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہاہاہا! کیا شامی افواج مسلمان نہیں ہیں؟ کیا وہاں عالم اسلام سے آئے ہوئے جہادی گروہ مسلمان نہیں ہیں؟ گلے تو دونوں اطراف والے کاٹ رہے ہیں۔غلط
شیطانی شامی افواج مسلمانوں کا گلہ کاٹ رہی ہیں
ہاہاہا! کیا شامی افواج مسلمان نہیں ہیں؟ کیا وہاں عالم اسلام سے آئے ہوئے جہادی گروہ مسلمان نہیں ہیں؟ گلے تو دونوں اطراف والے کاٹ رہے ہیں۔
شامی افواج اہل تشیع کی ہی ایک شاخ علویۃ سے تعلق رکھتی ہیں۔ شامی صدر بشار حافظ الاسد بھی اسی شیعہ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔شامی افواج کہاں سے مسلمان ہوگئیں؟ یہ تو شیطانی سیکولر بعث پارٹی کی نمائندہ ہیں
شامی افواج اہل تشیع کی ہی ایک شاخ علویۃ سے تعلق رکھتی ہیں۔ شامی صدر بشار حافظ الاسد بھی اسی شیعہ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Alawites
چلو جی! کیا سیاسی پارٹیاں بھی شیطانی ہو سکتی ہیں خاص کر کے جب یہ بعث پارٹی ایک وقت میں پورے عرب دنیا میں بہت مقبول تھی:جواب غلط
شامی افواج شیطانی فوج ہیں اور یہ بعث پارٹی جو کہ حکمران ہیں کی نمائیندہ ہیں جو ایک شیطانی قوت ہے
چلو جی! کیا سیاسی پارٹیاں بھی شیطانی ہو سکتی ہیں خاص کر کے جب یہ بعث پارٹی ایک وقت میں پورے عرب دنیا میں بہت مقبول تھی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Branches_by_region
شیطانی شامی فوج سے کیا مراد ہے ۔ سیاست میں تو آپ قلابازیاں کھانے کی عادی ہیں ۔ یہ مذہب میں کونسی نئی اصطلاح آپ لیکر آگئے ۔غلط
شیطانی شامی افواج مسلمانوں کا گلہ کاٹ رہی ہیں
بعث پارٹی تو خود اتحاد بین العرب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی، اسمیں یہود کا کردار کہاں سے آگیا؟بلکل
اسی طرح جس طرح نازی پارٹی بھی ایک شیطانی پارٹی تھی۔ بعث پارٹی بھی اسی طرح شیطانی پارٹی ہے جس کی وجہ سے عراق اور شام میں مسلمانوں کا قتل یہودی ایجنڈے پر کیا جارہا ہے
مقبولیت معیار نہیں۔