ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

family_big.jpg

Syrian volunteers try to evacuate 10-year-old Mahmud Fayad still trapped under the rubble of a destroyed house after a barrel bomb was dropped from an air force helicopter in Saraqeb in northwestern Syria. The
boy’s mother and sister were believed to be killed in the attack
 
سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

شام کی جنگ کافی بھیانک صورت اختیار کر گئی ہے۔ ہر ایک جنگ میں نقصان بچوں کا ہی ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہاں تو جنگ جاری ہے۔

کل اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں پسند کی شادی کرنے پر 5 سال بعد باپ نے اپنی بیٹی، داماد اور دو بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔
 
arifkarim

معطل
مسلمان ، مسلمان کا ہی گلا کاٹ رہا ہے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
کم از کم اسبار یہود و نصاریٰ کا روایتی سازشی کارڈ یہ عرب مجاہدین استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں پچھلے دو سال سے نہ تو اسرائیل شامل ہے اور نہ ہی کوئی اور مغربی امریکائی طاقت۔ لیکن پھر بھی عربوں کی عرب لیگ شام میں ہونے والی ہولناک خانہ جنگی سے ابتک نہ نبٹ پائی ہے بلکہ مزید جہادی مسلح فوج وہاں ’’اللہ‘‘ کی راہ میں شہید ہونے کیلئے بھیج رہی ہے۔ اب کہاں ہے وہ مسلمان ممالک جو اسرائیل کی تھوڑی سی غزہ پر بمباری پر پورا اقوام متحدہ سر پر اٹھا لیتے ہیں؟ کیا انکو پچھلے دو سال سے ہونے والے شامی بے گناہ ’’بھائیوں‘‘ کا قتل عام نظر نہیں آرہا؟
 
arifkarim

معطل
وہاں تو جنگ جاری ہے۔

کل اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں پسند کی شادی کرنے پر 5 سال بعد باپ نے اپنی بیٹی، داماد اور دو بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کر دیا۔
یہ جنگ نہیں خانہ جنگی ہے جسمیں عرب وہابی جہادی قوتیں ایک طرف اور فارسی شیعہ جہادی قوتیں آپس میں لڑ کر اللہ کی راہ میں شہید ہو رہی ہیں۔ اسی لئے ہمسایہ ملک اسرائیل اور لبنان کو کسی حد تک اسکون کا سامنا ہے کیوں یہ ابھی تک آپس کی مسلمان گردنیں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
 
ہاہاہا! کیا شامی افواج مسلمان نہیں ہیں؟ کیا وہاں عالم اسلام سے آئے ہوئے جہادی گروہ مسلمان نہیں ہیں؟ گلے تو دونوں اطراف والے کاٹ رہے ہیں۔

شامی افواج کہاں سے مسلمان ہوگئیں؟ یہ تو شیطانی سیکولر بعث پارٹی کی نمائندہ ہیں
 
arifkarim

معطل
شامی افواج اہل تشیع کی ہی ایک شاخ علویۃ سے تعلق رکھتی ہیں۔ شامی صدر بشار حافظ الاسد بھی اسی شیعہ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Alawites

جواب غلط
شامی افواج شیطانی فوج ہیں اور یہ بعث پارٹی جو کہ حکمران ہیں کی نمائیندہ ہیں جو ایک شیطانی قوت ہے
 
arifkarim

معطل
جواب غلط
شامی افواج شیطانی فوج ہیں اور یہ بعث پارٹی جو کہ حکمران ہیں کی نمائیندہ ہیں جو ایک شیطانی قوت ہے
چلو جی! کیا سیاسی پارٹیاں بھی شیطانی ہو سکتی ہیں خاص کر کے جب یہ بعث پارٹی ایک وقت میں پورے عرب دنیا میں بہت مقبول تھی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Branches_by_region
 
چلو جی! کیا سیاسی پارٹیاں بھی شیطانی ہو سکتی ہیں خاص کر کے جب یہ بعث پارٹی ایک وقت میں پورے عرب دنیا میں بہت مقبول تھی:
http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Branches_by_region

بلکل
اسی طرح جس طرح نازی پارٹی بھی ایک شیطانی پارٹی تھی۔ بعث پارٹی بھی اسی طرح شیطانی پارٹی ہے جس کی وجہ سے عراق اور شام میں مسلمانوں کا قتل یہودی ایجنڈے پر کیا جارہا ہے

مقبولیت معیار نہیں۔
 
بعث پارٹی تو خود اتحاد بین العرب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی، اسمیں یہود کا کردار کہاں سے آگیا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Ideology
 
Top