اے ایس-550 پاکستان آرمی کے نئے لڑاکا ہیلی کاپٹرز

عسکری

معطل
پاکستانی فینیک فوکس یا اے ایس 550

پاکستان نے 2010 میں یورو کاپٹر کے ساتھ اے ایس-550 فینیک کی بات چیت کی تھی پاکستان کے لیے پہلے ہیلی کاپٹر کی کنفگریشن بھی طئے ہو چکی تھی پر پاکستان نے نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر ہاتھ کھینچ لیا تھا ۔ پاکستان کا فرسٹ بیچ 10 ہیلی کاپٹرز کا آرڈر تھا جو کوبرا ہیلی کاپٹرز کو سپورٹ کرتے ۔ اس جدید ترین ہیلی کاپٹر کی شمیولیت سے پاکستان آرمی کو اینٹی پرسنل اور اینٹی ٹینک سمیت کئی طرح کے آپریشنز مین نہایت سہولت ہو گی ۔ سنگل انجن والے فینیک 284 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہیں ۔ 7 اشاریہ 12 ملی میٹر دھانے کی گن 20 ملی میٹر دھانے کی گن اور یورپی کمپنی تھیلس کے برانڈنٹ راکٹوں اور فرگوس ڈی نامی راکٹوں کے ساتھ خطرناک ترین ٹو اینٹی آرمرڈ میزائیلوں سے لیس کیا جا سکتا ہے ۔ اس پر ایک طاقتور کیمرہ اور انفرائیڈ سستم بھی نصب ہوتا ہے ۔ ہیلی کاپٹر نہایت ہی سبک اور استمال میں سستا ہے اس کی رینج 650 کلو میٹر تک ہے ۔ اس کا دوسرا بھائی ایکیوریل پہلے سے ہی پاکستنا آرمی میں ہے جو کہ ہمارے 110 لائٹ ہیلی کاپٹروں کو تبدیل کر رہا ہے ۔

پاکستان کے لیے بنایا جانے والا ٹرائل اینڈ ٹیسٹ پہلا ہیلی کاپٹر
1wmkx.jpg

اب ڈیل مکمل ہونے پر پہلے پاکستانی ہیلی کاپٹر
13042712385366050.jpg

clickzh.jpg

فینیک کے ہتھیار
foto008f.jpg

EC-001-600x399.jpg
 
عسکری

معطل
اس کی پر یونٹ کاسٹ کیا ہوگی؟
ہتھیاروں کی کنفگریشن پر ڈیپینڈ کرتا ہے سرکار ویسے خالی سپئیر کٹس کے ساتھ
2008 میں 3 ملین ڈالر
2011 میں 5 اشاریہ 6 ملین ڈالر کا تھا
اب کا پتہ نہیں کیا سودا کیا ہے ٹریننگ اور 2 سال سپئیرز بھی انکلوڈ ہوتے ہیں اس میں دو سال لگتے ہیں میچور ہونے میں پلیٹ فارم پر سبکو ۔
 
محمد امین

لائبریرین
عسکری ایک کام ہے۔۔۔ ایران کی اسلحہ سازی کی صنعت اور پاکستانی کی صنعت کا تقابل پیش کریں۔ ایران اپنا اسٹیلتھ جہاز بنا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی نورتھورپ ایف 5 بنا چکا ہے۔۔ ہم نے تو چائنا کے تعاون سے جے ایف 17 بنایا ہے۔۔۔تو ایران اور پاکستان میں کیا فرق ہے؟ کون سپیرئیر ہے؟ اس کے علاوہ ایران کے پاس ایف 14 ٹوم کیٹ بھی ہے۔۔۔وہ کیسے ہے کیوں ہے؟
 
لیکن عسکری بھائی میں نہیں سمجھتا یہ اپاچی اور کوبرا کی طرح سخت جان یعنی ڈھیٹ بھی ہوگا! ٹھیک ہے یہ نسبتاً سستا آپشن ہے ہر طرح سے لیکن آپ تو جانتے ہیں آج کل خصوصاً اینٹی ٹینک اور ائیر ٹو گراوئنڈ وار فئیر شولڈر ماوئنٹڈ اینٹی ائیرکرافٹ میزائل (جیسے بلیو پائپ اور اسٹنگر ) کی وجہ سے بہت پیچیدہ ہوگئی ہے! طالبان تو عام RPG سے ڈرون بھی گرا چکے ہیں!
 
عسکری ایک کام ہے۔۔۔ ایران کی اسلحہ سازی کی صنعت اور پاکستانی کی صنعت کا تقابل پیش کریں۔ ایران اپنا اسٹیلتھ جہاز بنا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی نورتھورپ ایف 5 بنا چکا ہے۔۔ ہم نے تو چائنا کے تعاون سے جے ایف 17 بنایا ہے۔۔۔ تو ایران اور پاکستان میں کیا فرق ہے؟ کون سپیرئیر ہے؟ اس کے علاوہ ایران کے پاس ایف 14 ٹوم کیٹ بھی ہے۔۔۔ وہ کیسے ہے کیوں ہے؟
ایف فور ٹام کیٹ شاہ ایران کے دور سے ایران کے پاس ہے ، لیکن اب تو امریکی نیوی Hornet F-18جو اسکے باگڑبلے یعنی ٹام کیٹ کے بعد آیا تھا اسکو ریٹائر کرنے والی ہے اور F-22 راپٹر پر چڑھنے والی ہے ! ایران کے پاس F-111 بھی ہیں لیکن ایرانی ایرفورس کی اصل ورک ہارس روسی سخوئی یا مگ ہیں ۔۔
ایران کے اسٹیلتھ کے صرف دعوے ہی ہیں آزاد زرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے آج تک! ایرانی اسٹیلتھ کو اڑتے ہوئے کسی کیمرے کی آنکھ نے نہیں دیکھا اسکی آڑان کی تصویر بھی فوٹو شاپڈ تھی۔۔ باقی اللہ جانتا ہے کیا سچ ہے کیا جھوٹ ہے۔
 
ایران کی اسلحہ سازی یا رنگ بازی میں زیادہ فرق نہیں ۔ کوبرے کھول کر دوبارہ فٹ کر دیے تو کہا نیا ہیلی کاپٹر بنایا ہے ۔ 7 ایف-5 جہازوں کی موڈیفیکشن کی جو کہ ایرو ڈائناملکس فیل ہو گئی تو شوشا چھوڑا جہاز بنایا ہے ۔ اور اب ایک ڈمی کو کالا رنگ مار کر سٹیلتھ بنا ڈالا جبکہ روس چین ابھی تک سیمی سٹیلتھ پر بیٹھے ہیں ۔ ایران کی اسلحہ سازی مین میزائیل ہین کو کوریا پاکستان کی مدد سے بنائے گئے ہین باقی سب کچھ رنگ اور اوور ہالنگ ہے ۔ یہ جہاز جسے وہ سٹیلتھ کہتے ہیں ہمارے کے-8 کا کاک پٹ اس سے ایڈوانس ہے ۔ کوئی مجھے صرف یہ بتا دے کہ کیا ایران اجیکشن سیٹ بنا سکتا ہے ؟ جہاز دور کی بات ہے ۔ ایف-5 کو موڈیفائی کر کے صاعقہ جو بنایا تھا تو جناب ٹوٹل 8 جہاز بنے 2004 سے 2013 تک یہ پروڈکشن ہے ۔ اسی طرح قاہر313 نامی یہ سٹیلتھ فیک جہاز ہے جس کی کناپی میں بندہ تک فٹ نہین ہوتا ایویونکس انجن سٹرکچر سٹیلتھ ایوینکس اینڈ پلامہ کوتنگ ایک الگ سٹوری ہے جس کی صلاحیت ابھی 40 سال تک ایران کی پہنچ سے آگے ہے ۔

رہی بات ایف-14 ٹوم کیٹ کی تو جناب شاہ نے 79 ایف -14 خریدے تھے جو مر مر کے اب شاید 11 یا 12 آپریشنل ہیں باقی کے انجنوں کے مسائل سپئیرز کی عدم دستیابی اور ایونکس کے مسائل کی وجہ سے گراؤنڈ ہوتے گئے اور گراؤنڈ جہازوں کے پارٹس کھول کھول کر ان کو آپریشنل رکھا جاتا رہا 2002 میں امریکی رپورٹ اور سیٹلائٹ امیجز کے مطابق 75 فیصد ٹام کیٹس کی موت ہو چکی ہے ایران میں ۔ یہ ایک سکواڈرن کسی قابل یا جنگی حالت کا نہین بس ایرانی سٹینڈرڈ کے مطابق ائیر ورتھینس رکھتا ہے ۔ وہ تو 747-100 بھی اڑا رہے ہین مین روز دیکھتا ہوں اڑتا ہوا یہ تابوت ۔
 
عسکری

معطل
ایف فور ٹام کیٹ شاہ ایران کے دور سے ایران کے پاس ہے ، لیکن اب تو امریکی نیوی Hornet F-18جو اسکے باگڑبلے یعنی ٹام کیٹ کے بعد آیا تھا اسکو ریٹائر کرنے والی ہے اور F-22 راپٹر پر چڑھنے والی ہے ! ایران کے پاس F-111 بھی ہیں لیکن ایرانی ایرفورس کی اصل ورک ہارس روسی سخوئی یا مگ ہیں ۔۔
ایران کے اسٹیلتھ کے صرف دعوے ہی ہیں آزاد زرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے آج تک! ایرانی اسٹیلتھ کو اڑتے ہوئے کسی کیمرے کی آنکھ نے نہیں دیکھا اسکی آڑان کی تصویر بھی فوٹو شاپڈ تھی۔۔ باقی اللہ جانتا ہے کیا سچ ہے کیا جھوٹ ہے۔
ایران کے پاس کوئی ایف-111 نہیں ہے اسد بھائی وہ امریکی ایف-111 تھے جو ایرانی ٹینکرز سے ری فیول ہوئے تھے مڈ لنک 77 ناٹو امریکہ جنگی مشقوں میں ۔
 
عسکری

معطل
لیکن عسکری بھائی میں نہیں سمجھتا یہ اپاچی اور کوبرا کی طرح سخت جان یعنی ڈھیٹ بھی ہوگا! ٹھیک ہے یہ نسبتاً سستا آپشن ہے ہر طرح سے لیکن آپ تو جانتے ہیں آج کل خصوصاً اینٹی ٹینک اور ائیر ٹو گراوئنڈ وار فئیر شولڈر ماوئنٹڈ اینٹی ائیرکرافٹ میزائل (جیسے بلیو پائپ اور اسٹنگر ) کی وجہ سے بہت پیچیدہ ہوگئی ہے! طالبان تو عام RPG سے ڈرون بھی گرا چکے ہیں!
بلیو پائپ کہاں سے یاد ا گیا اپکو ؟:grin: اس سے زیادہ لوفر میزائیل دنیا میں نہین ہے ۔ پاکستان بھی لایا گیا تھا 80 مین لانچر سے نکلتے ہی ایسی لوفر گردی دکھاتا ہے کہ ہنسی نکل جاتی ہے فائر کرنے اور جس پر فائر کیا جائے اس کی ۔:grin: ہاں سٹنگر یا کیو ڈبلیو ون یا عنزہ یا مسترال وغیرہ ہیلی کاپٹرز کے لیے حقیقی خطرہ ہیں ۔ پر یاد رہے لائٹ کامبٹ ہیلی کاپٹر یا ملٹی رول لائٹ کامبٹ - ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی ہیلی کاپٹرز بھی نہیت اہم ہیں ، اب تک پاکستان بیل-412 پر ایچ ایم جی یا ایل ایم جی نصب کر کے جو کام کر رہا تھا اب اس سے وہ ہیلی کاپٹر فری ہو گئے ہین اور ان کی بجائے چھوٹے سمارٹ اور بہتر ہتھیاروں اور سرویلینس والے یہ فینیک کام کریں گے لائٹ کامبٹ ہیلی کاپٹر سٹاپ گیپ کا کام بھی کریں گے جب تک ہم اپنے لیے کوئی بہتر ایڈوانس ہیلی کاپٹر نہین چن لیتے ۔
 
عسکری

معطل
بھائی اتنا تو پیسہ ہے دفاع کے لیے۔۔۔ ۔ لے سکتے ہیں اپاچی :unsure: نہیں تو چائنا کے تعاون سے بنا لیں کوئی اچھا کمانڈو ایکشن ہیلی۔۔۔ ۔۔
بس ایک تو یہ مسئلہ بڑا گھمبھیر ہے یار ۔ میری جان میرے سویٹ سے بھائی سسٹم لینا اور آپریٹ کرنا ایک مستقل خرچے والی بات ہوتی ہے ۔ یہ نہیں ہے کہ لے لیا تیل بھرو اور چلاؤ ۔ بجٹ جس طرح محدود ہے اسی طرح ہتھیاروں کو رکھنا پڑتا ہے یہ نہیں ہے کہ لیتے جاؤ اور بھرتے جاؤ ۔ ہم پہلے ہی حالت جنگ مین ہیں اور آدھی فوج لڑائی کی حالت میں ہے روزانہ کا خرچہ ہو رہا ہے ۔ اپاچی ویسے بھی آؤٹ آف کوئیسچن ہو گیا ۔ انڈیا نے لیے ہیں اب ہم یا تو ٹائگر یا بھی ترکی کے ٹی-129 یا چائنا کے ڈبلیو زیڈ -10 پر نظر رکھیں گے جن کی ٹیستینگ پہلے ہی کر چکے ہم۔ فورسز کا بجٹ پہلے ہی ٹائٹ ہے ابھی کوبراز سے کام چل رہا ہے تو چلنے دیں دنیا کہین نہین جا رہی :rolleyes:
 
محمد امین

لائبریرین
گڈ۔۔۔ زیڈ-9 تو پہلے ہی نیوی لے چکی ہے۔۔ ویسے بڑے فخر کی بات ہے کہ پاکستان کی افواج دنیا کی اکثر فہرستوں میں ٹاپ ٹین میں آتی ہیں۔ خیر یہ بھی ایک کوسٹ پر ہے، ہم نے تعلیم اور صحت کی کوسٹ پر یہ صلاحٰت حاصل کی ہے :(
 
سید ذیشان

محفلین
اس پر ایک پشتو محاورہ یاد آ رہا ہے لیکن سنسر ہونے کا خدشہ ہے۔

پختونوں کے لئے ہنٹ دیتا ہوں: پہ پرادو غلو۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top