عسکری
معطل
پاکستانی فینیک فوکس یا اے ایس 550
پاکستان نے 2010 میں یورو کاپٹر کے ساتھ اے ایس-550 فینیک کی بات چیت کی تھی پاکستان کے لیے پہلے ہیلی کاپٹر کی کنفگریشن بھی طئے ہو چکی تھی پر پاکستان نے نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر ہاتھ کھینچ لیا تھا ۔ پاکستان کا فرسٹ بیچ 10 ہیلی کاپٹرز کا آرڈر تھا جو کوبرا ہیلی کاپٹرز کو سپورٹ کرتے ۔ اس جدید ترین ہیلی کاپٹر کی شمیولیت سے پاکستان آرمی کو اینٹی پرسنل اور اینٹی ٹینک سمیت کئی طرح کے آپریشنز مین نہایت سہولت ہو گی ۔ سنگل انجن والے فینیک 284 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہیں ۔ 7 اشاریہ 12 ملی میٹر دھانے کی گن 20 ملی میٹر دھانے کی گن اور یورپی کمپنی تھیلس کے برانڈنٹ راکٹوں اور فرگوس ڈی نامی راکٹوں کے ساتھ خطرناک ترین ٹو اینٹی آرمرڈ میزائیلوں سے لیس کیا جا سکتا ہے ۔ اس پر ایک طاقتور کیمرہ اور انفرائیڈ سستم بھی نصب ہوتا ہے ۔ ہیلی کاپٹر نہایت ہی سبک اور استمال میں سستا ہے اس کی رینج 650 کلو میٹر تک ہے ۔ اس کا دوسرا بھائی ایکیوریل پہلے سے ہی پاکستنا آرمی میں ہے جو کہ ہمارے 110 لائٹ ہیلی کاپٹروں کو تبدیل کر رہا ہے ۔
پاکستان کے لیے بنایا جانے والا ٹرائل اینڈ ٹیسٹ پہلا ہیلی کاپٹر
اب ڈیل مکمل ہونے پر پہلے پاکستانی ہیلی کاپٹر
فینیک کے ہتھیار