ناکامی۔ہمارے خیال میں اسکرین شاٹ کو بھی جے پی جی بنا کر فوٹو بکیٹ پر اپ لوڈ کیجیے اور وہاں سے چسپاں کیجیے
ہجر کے سفر کی منزل کیا ’’خوب‘‘ متعین کی ہے آپ نے! یہ بات میں وہاں بھی کہہ چکا۔
آداب ۔ ’’اردو محفل فورم‘‘ کے فنی اور ٹیکنیکی ناظمین کی توجہ چاہتا ہوں۔
پچھلے چند دن سے یہاں لکھنے میں بہت دقت پیش آ رہی ہے۔ ایک دن تو عجیب و غریب پٹیاں متن لکھتے میں ساتھ چلتی تھیں، اور سب کچھ ’’درمیان‘‘ میں لکھا جاتا تھا۔ کہیں پیراگراف سے پہلے از خود بہت سارے سپیس شامل ہو جاتے، یا شاید وہ ٹیب ہو ۔۔
وہ صورت اپنے آپ ہی ختم ہو گئی اور اب ایڈیٹر بہت سست چلتا ہے۔ ایک دو لفظ لکھ کر اتنظار کرنا پڑتا ہے۔ اور بارہا یہ ’’پیغام‘‘ دکھائی دیتا ہے کہ ’’صفحہ جواب نہیں دے رہا، انتظار کیجئے گا؟ یا صفحہ بند کیجئے گا؟‘‘۔ یقین کیجئے بہت کوفت ہوتی ہے، لکھنے کو تو ہم جیسے تیسے لکھ ہی دیتے ہیں۔
توجہ فرمائیے گا۔
مذکورہ لڑی میں اسی حوالے سے گفتگو چل رہی ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ براؤزر کا کیش کلئیر کر لینے سے افاقہ ہونا چاہیے۔یوں تو یہ تکنیکی معاملہ ہے اور ہم ابن سعید بھائی کو ٹیگ کر رہے ہیں ، لیکن ابھی ابھی ہم نے ایک مراسلہ دیکھا ہے شاید وہ اسی بارے میں ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
میں نے بھی اپنی ایف آئی آر ادھر بھجوا دی ہے۔مذکورہ لڑی میں اسی حوالے سے گفتگو چل رہی ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ براؤزر کا کیش کلئیر کر لینے سے افاقہ ہونا چاہیے۔
جزاک اللہ نایاب بھائی۔ سدا خوش رہیے۔بلاشبہ بہت خوبصورت
بہت سی دعاؤں بھری داد
فیضی تِرا نصیب ، تری جانِ آرزو
آغوش میں تری ، سرِ محفل ہے جلوہ گر
آداب عرض ہے استادِ محترمبہت خوب۔
آداب عرض ہے ایم اے راجا بھائی! خوش رہیےواہ واہ بہت خوب خلیل بھائی بہت عمدہ، بہت داد قبول ہو۔