فرقان احمد
محفلین
مزید یہ کہ، رُومان کا زیادہ تر وقت بھی صوابی تا کراچی سیر و سیاحت میں گزارنے پر یقین رکھتے ہیں۔ خوب ترقی کریں گے!
آخری تدوین:
غضب خدا کا۔ بچے کا کراچی والوں پر سے اعتبار ہی اُٹھ جائے گا۔
ہاہاہاہا وہ تو خیرہاں، مثلاً وہ ہڈی ہڈی والی بات!!!
ہم نےبھی خیر کب یہ توقع رکھی ہوئی تھی کہ یہ دونوں شخصیات حیات و کائنات کی گتھیاں سلجھانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہوں گی۔ہاہاہاہا وہ تو خیر
وہ بات دراصل یہ ہے کہ عمران بھائی کے گھر کے سامنے تین درخت تھے ایک ناریل ایک جامن اور ایک چھالیہ کا چھالیہ کا درخت میں نے کبھی دیکھا نہیں تھا تو میں نے عمران بھائی سے پوچھا کہ کونسا چھالیہ اتفاقا تھوڑی دیر پہلے میں نے میٹھا پان کھایا تھا اور میرا منہ سرخ تھا۔تو عمران بھائی نے کہا کہ وہی چھالیہ جو پان میں ڈالا جاتا ہے ۔تو میرے منہ سے نکل گیا کہ وہ جو ہڈیاں ہڈیاں ہوتی ہیں اسے چھالیہ کہتے ہیں تو عمران بھائی نے کہا کہ ہاں اور پھر ہنسنے لگےہم نےبھی خیر کب یہ توقع رکھی ہوئی تھی کہ یہ دونوں شخصیات حیات و کائنات کی گتھیاں سلجھانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہوں گی۔
اسی بصیرت کی توقع تھی، یقین مانیے!وہ بات دراصل یہ ہے کہ عمران بھائی کے گھر کے سامنے تین درخت تھے ایک ناریل ایک جامن اور ایک چھالیہ کا چھالیہ کا درخت میں نے کبھی دیکھا نہیں تھا تو میں نے عمران بھائی سے پوچھا کہ کونسا چھالیہ اتفاقا تھوڑی دیر پہلے میں نے میٹھا پان کھایا تھا اور میرا منہ سرخ تھا۔تو عمران بھائی نے کہا کہ وہی چھالیہ جو پان میں ڈالا جاتا ہے ۔تو میرے منہ سے نکل گیا کہ وہ جو ہڈیاں ہڈیاں ہوتی ہیں اسے چھالیہ کہتے ہیں تو عمران بھائی نے کہا کہ ہاں اور پھر ہنسنے لگے
جب توقع نہیں تھی تو تذکرہ بھی کیوں کیا؟؟؟ہم نےبھی خیر کب یہ توقع رکھی ہوئی تھی کہ یہ دونوں شخصیات حیات و کائنات کی گتھیاں سلجھانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہوں گی۔
ارے بھئی یہ جرح ہی عدنان میاں کو لے ڈوبی۔ ہم اسے ٹریپ میں آنا پسند نہ فرمائیں گے۔جب توقع نہیں تھی تو تذکرہ بھی کیوں کیا؟؟؟
آپ کسی کے کچھ لکھنے سے پہلے ہی اپنی آراء لکھ دیا کیجیے۔۔۔اسی بصیرت کی توقع تھی، یقین مانیے!
ٹریپ میں لانا نہ لانا ہمارا کام ہے۔۔۔ارے بھئی یہ جرح ہی عدنان میاں کو لے ڈوبی۔ ہم اسے ٹریپ میں آنا پسند نہ فرمائیں گے۔
آپ کسی کے کچھ لکھنے سے پہلے ہی اپنی آراء لکھ دیا کیجیے۔۔۔
دوسروں کو لکھنے کی زحمت ہی نہ ہوا کرے گی!!!
کان بند کرنے سے کچھہ نہ ہوگا۔۔۔
مفتی صاحب بھی کسی نہ کسی ویڈیو یا آڈیو ٹیپ سے خوف زدہ معلوم ہوتے ہیں۔
کان بند کرنے سے کچھہ نہ ہوگا۔۔۔
آنکھیں تو کھلی ہیں!!!
ٹھنڈے گرم کا پوچھا جاتا ہے ۔تو میں نے کہا کہ ٹھنڈا تو جواب میں عمران بھائی نے کہا کہ کونسی بوتل میں نے کہا جو بھی میسر ہو تو عمران بھائی نے کہا کہ ڈیٹول کی بوتل ٹھیک رہے گی۔میں حیران رہ گیا
ڈیٹول کی بوتل میں تو کوئی اور ہی ڈرنک ہو گاجب آپ ڈیٹول کی بوتل کو "ڈرنک" کہہ رہے تھے!
ڈیٹول کی بوتل میں تو کوئی اور ہی ڈرنک ہو گا
ٹھرکی کی نئی تعریف مطلب....اے خان بھی ٹھرکی نکلے۔ چھوٹتے ہی کہا ڈرنک!!!
اتنی اداسی
آدھی طرح کنفرم کا مطلب ہے کہ ایک ماہ کا مزید اضافہ کرلیا جائے۔۔۔اگلے ماہ ارادہ ہے. لیکن ابھی پوری طرح کنفرم نہیں