محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ویسے بھی خیالات تو ذہن میں رچ بس سے گئے ہیں ۔شکریہ بھائی، خیال رہے گا
آخری تدوین:
ویسے بھی خیالات تو ذہن میں رچ بس سے گئے ہیں ۔شکریہ بھائی، خیال رہے گا
بہت شکریہ زیکسالگرہ مبارک اے خان
بہت بہت شکریہبہت مبارک ہو!
ذہن!ویسے بھی خیالات تو ذہین میں رچ بس سے گئے ہیں ۔
شادی بھی ہوجائے گی۔۔ چھوٹے سے تو لگتے ہیں آپ ۔۔۔قانون کا تو نہیں معلوم اٹھارہ سے پینتیس سال تک ہوتی دیکھی ہے. عموماً ہمارے ہاں بائیس تئیس تک ہوجاتی ہے شادی.
اوہو میرا اینڈرائئڈ کی بورڈ. سہرے کو سپرے کر دیایہ سپرے کے پھول بھی ہوتے ہین کیا؟؟؟
ویسے ایسی غلطیاں مجھ سے بہت زیادہ ہوتی ہیں.اوہو میرا اینڈرائئڈ کی بورڈ. سہرے کو سپرے کر دیا