اے خان
محفلین
بہت شکریہ ابن توقیر بھائیعبداللہ بھائی اللہ تعالی ہمیشہ آپ پر اپنا فضل و کرم رکھے اور دل کی ہر جائز مراد پوری کرے۔آمین یا رب العالمین
بہت شکریہ ابن توقیر بھائیعبداللہ بھائی اللہ تعالی ہمیشہ آپ پر اپنا فضل و کرم رکھے اور دل کی ہر جائز مراد پوری کرے۔آمین یا رب العالمین
قانون کا تو نہیں معلوم اٹھارہ سے پینتیس سال تک ہوتی دیکھی ہے. عموماً ہمارے ہاں بائیس تئیس تک ہوجاتی ہے شادی.Welcome
پاکستان میں لڑکا قانونی طور پر کس عمر میں شادی کر سکتا ہے ؟ انڈیا میں شادی کے لیے لڑکے کی عمر کم از کم اکیس برس ہونی چاہیے
بہت شکریہ چوہدری جیخان صاحب نوں سالگرہ دیاں مبارکان ہوون۔
شکریہ فہدبہت مبارک ہو اے خان
شکریہ سردار صاحباے خان صاحب سالگرہ مبارک ہو
شکریہ امتیاز صاحبسالگرہ مبارک ہو اے خان صاحب کو
یہ سپرے کے پھول بھی ہوتے ہین کیا؟؟؟مبارک ہو بیٹا. سپرے کے پھول بھی جلد کھل جائیں. یہ دعا ہے
بہت شکریہ عرفان سعید صاحبخان صاحب
سالگرہ کی ڈھیروں مبارک!
بہت شکریہ جیمبارک ہو خاں صاحب..
بہت بہت شکریہ ہادیہ بہناچھوٹے بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔
اللہ پاک آپ کے ہردن کو خوشیوں مسرتوں اور اپنی خصوصی رحمت سے بھردے۔۔ آمین
رانجھا کردے کردے میں آپ ہی...... والا چکر نہ ہو جائے خیال رہے.اب تو مجھے بھی لڑکیوں کی طرح شرم آتی ہے اپنی عمر بتاتے ہوئے
شکریہ بھائی، خیال رہے گابہت بہت مبارک ہو خان صاحب!
رانجھا کردے کردے میں آپ ہی...... والا چکر نہ ہو جائے خیال رہے.