محمد وارث
لائبریرین
ہمارے اور آپ سب کے پیارے اور ازلی کنوارے جناب اے خان صاحب نے بڑھتی ہوئی آبادی کی کمال مدد کرتے ہوئے (ان کے نام ڈھونڈ کر) اپنے تین ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔
آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر بھی خان صاحب کو مبارک ہو!