مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

محمد وارث

لائبریرین
ہمارے اور آپ سب کے پیارے اور ازلی کنوارے جناب اے خان صاحب نے بڑھتی ہوئی آبادی کی کمال مدد کرتے ہوئے (ان کے نام ڈھونڈ کر) اپنے تین ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔

آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر بھی خان صاحب کو مبارک ہو! :)
 
اے خان

محفلین

بہت شکریہ وارث بھائی
آپ کی ایک مبارکباد کسی اور کی لاکھوں جھڑکھیوں کے برابر نہیں ہوسکتی :):)
اب اداس پھرتے ہو سردیوں (یہاں گرمیاں سمجھےآپ صاحبان) کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :p
یہ شعر گنگنا کر خود کو دلاسہ دیتا ہوں :)
 
اے خان

محفلین
تین ہزاری منصب مبارک ہو عبداللہ بھائی۔
شکریہ یوسف بھائی :):)
عبداللہ بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ توقیر بھائی :):)
بہت مبارک ہو عبداللہ خان
شکریہ فہد بھائی :):)
 
Top