مجھے خبریں پڑھنا، سننا، ایسے لگتا ہے جیسے ۔۔ کیا کہوں ۔۔ ڈرامے دیکھنا اور ڈرامے دیکھنا مجھے پسند نہیں۔ اس لیے بالکل بےخبر آدمی ہوں ملکی و غیر ملکی صورت حال سے۔ کسی دن ایسا نہ ہو کہ گھر سے باہر نکلیں اور کرنسی بدل چکی ہو -:LOL: