عبدالقدیر 786
محفلین
اے ٹی آج کل کے دور کے حساب سے سب کی ضرورت ہے تھوڑے پیسے ہوں تو ٹھیک رہتا ہے پر زیادہ ہوں اور کیش جیب میں ہو تو پھر مشکل ہی مشکل
آخری تدوین:
جی ٹھیک ہے ۔اردو محفل کا مقصد اردو تحریر کو ترویج دینا ہے۔ آپ اپنی ویڈیوز کے متن کو ہی اگر یہاں لکھ دیا کریں تو اردو محفل کا مقصد بھی پورا ہوتا رہے گا اور آپ کی ویڈیوز کی تشہیر بھی ہوتی رہے گی ورنہ محض یوٹیوب کی ویڈیو کا ایک لنک لگا کے ایک نئی لڑی کھولنے لگ جائیں تو یہ سپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے۔
اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوگا، جب سارا متن لکھا ہوا ہوگا تو جب کوئی گوگل کرے گا تو بہت سے الفاظ میں سے نتائج متلاشی کو یہاں کا پتا بتا دیں گے اور اس طرح آپ کی ویڈیو کو دیکھے جانے کے چانس بھی بڑھ جائیں گے!جی ٹھیک ہے ۔
محمد وارث بھائی آپ کو کافی معلومات ہے ماشااللہ اچھا ایک ویڈیو میں نے ابھی بنایا ہے جس میں میں نے اپنی خود کی ویڈیو بنائی ہے میں وہ لنک سینڈ کررہا ہوں اُس کے بارے میں بھی تھوڑا بتائیں۔اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوگا، جب سارا متن لکھا ہوا ہوگا تو جب کوئی گوگل کرے گا تو بہت سے الفاظ میں سے نتائج متلاشی کو یہاں کا پتا بتا دیں گے اور اس طرح آپ کی ویڈیو کو دیکھے جانے کے چانس بھی بڑھ جائیں گے!
اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!محمد وارث بھائی آپ کو کافی معلومات ہے ماشااللہ اچھا ایک ویڈیو میں نے ابھی بنایا ہے جس میں میں نے اپنی خود کی ویڈیو بنائی ہے میں وہ لنک سینڈ کررہا ہوں اُس کے بارے میں بھی تھوڑا بتائیں۔
جن کا اے ٹی ایم کارڈ ہے وہ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا اے ٹی ایم کارڈ ہے لیکن استعمال کرنے میں بہت سستی برتتے ہیں۔ ایک دفعہ بھی استعمال نہیں کیا۔اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!
اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!
جن کا اے ٹی ایم کارڈ ہے وہ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا اے ٹی ایم کارڈ ہے لیکن استعمال کرنے میں بہت سستی برتتے ہیں۔ ایک دفعہ بھی استعمال نہیں کیا۔
آج کل کا دور بھی تو ایسا نہیں نہ کے گھر میں پیسے رکھے جائیں۔جن کا اے ٹی ایم کارڈ ہے وہ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا اے ٹی ایم کارڈ ہے لیکن استعمال کرنے میں بہت سستی برتتے ہیں۔ ایک دفعہ بھی استعمال نہیں کیا۔
ہم نے پچھلے 5 سال سے اپنی چیک بک ہی استعمال نہیں کی اور نہ ہی لین دین کا حوالے سے بنک والوں کو تکلیف دی ہے۔تقریبا 5سال 2 ماہ سے ہم اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کر رہے ہیں اور ہمیں تو اے ٹی ایم سروس بہترین لگتی ہے۔ہمارا اے ٹی ایم کارڈ ہے لیکن استعمال کرنے میں بہت سستی برتتے ہیں۔
یقیناً بہترین ہو گی۔ ہمارے بھائی بھی اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ان کے پاس چیک بک نہیں ہے۔ اور ہمیں اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال کا زبانی طریقہ کئی بار بتا چکے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ کسی دن ہم بھی اے ٹی ایم مشین استعمال کر ہی لیں۔ہم نے پچھلے 5 سال سے اپنی چیک بک ہی استعمال نہیں کی اور نہ ہی لین دین کا حوالے سے بنک والوں کو تکلیف دی ہے۔تقریبا 5سال 2 ماہ سے ہم اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کر رہے ہیں اور ہمیں تو اے ٹی ایم سروس بہترین لگتی ہے۔
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا اے ٹی ایم کارڈ اولاد ہونے کی راہ میں رکاوٹ ہے؟
دراصل اے ٹی ایم کے استعمال سے وقت کی بہت بچت ہے۔ بنک میں اکثر اوقات رش ہوتا ہے اور کبھی کبھی ضرورت سے زیادہ انتظار کی کوفت اٹھانی پڑ جاتی ہے۔یقیناً بہترین ہو گی۔ ہمارے بھائی بھی اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ان کے پاس چیک بک نہیں ہے۔ اور ہمیں اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال کا زبانی طریقہ کئی بار بتا چکے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ کسی دن ہم بھی اے ٹی ایم مشین استعمال کر ہی لیں۔
گویا آج ہم پر یہ منکشف ہوا کہ آپ کتنے کاغذی انسان ہیں ۔اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!
کیا دفتر سے ابھی تک کیش میں تنخواہ لیتے ہیں؟اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!
خوب کہی سید صاحب لیکن یہ نقش فریادی اس وجہ سے ہے کہ جب کاغذ ہی کی کمی ہو تو اس کا پیرہن کہاں سے لاویں! مجھے کسی بینک کے اندر گھسے ہوئے بھی کئی سال ہو گئے، لگی بندھی تنخواہ ہے اور ادھر ملی ادھر مہینے بھر کے لگے بندھے خرچے بھی ساتھ ہی نمٹ گئے، بینک، اے ٹی ایم تک نوبت ہی نہیں جاتی۔گویا آج ہم پر یہ منکشف ہوا کہ آپ کتنے کاغذی انسان ہیں ۔
مولی آپ کو کاغذی پیرھن سے مامون اور سلامت رکھے۔
جی ہاں۔کیا دفتر سے ابھی تک کیش میں تنخواہ لیتے ہیں؟
بے حد حیران کن!اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے!