محمد وارث
لائبریرین
گویا آپ ان ڈائریکٹلی پیاز کی گرم "تاثیر" کی تائید کر رہے ہیں۔دوپہر کو میں اپنے کام پر بیوی اپنے دفتر ایسے وقت کھانے سے تو طلاق ہی ہو گی اولاد نہیں
ویسے شاید پیاز نظامِ ہضم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے اور رات تک اسے درست کر دیتا ہے جو کہ ضروری ہے، مزیدروشنی کوئی حکیم یا صاحب ویڈیو ہی ڈال سکتے ہیں۔