اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

محمد وارث

لائبریرین
ہم نے پچھلے 5 سال سے اپنی چیک بک ہی استعمال نہیں کی اور نہ ہی لین دین کا حوالے سے بنک والوں کو تکلیف دی ہے۔تقریبا 5سال 2 ماہ سے ہم اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کر رہے ہیں اور ہمیں تو اے ٹی ایم سروس بہترین لگتی ہے۔
میں "اندھی روٹین" کا آدمی ہوں۔ تنخواہ ملنے کے دو چار دن کے اندر اندر میں مہینے کا قریب ستر اسی فیصد بجٹ پورا کر چکا ہوتا ہوں (سال بھر کا ماہانہ بجٹ باقاعدہ میں نے ایکسل میں بنا رکھا ہے)۔ باقی سارا مہینہ میرے پاس صرف گاڑی کے پیٹرول اور اپنے "پیٹرول" کے پیسے ہوتے ہیں۔ :)
 
سر جی ! ہم آپ کے مرید ہیں تو بھلا آپ کی تقلید میں کیسے پیچھے رہےسکتے ہیں۔ہمارے آپ سے ملتے جلتے معملات ہیں۔
 
خوب کہی سید صاحب لیکن یہ نقش فریادی اس وجہ سے ہے کہ جب کاغذ ہی کی کمی ہو تو اس کا پیرہن کہاں سے لاویں! مجھے کسی بینک کے اندر گھسے ہوئے بھی کئی سال ہو گئے، لگی بندھی تنخواہ ہے اور ادھر ملی ادھر مہینے بھر کے لگے بندھے خرچے بھی ساتھ ہی نمٹ گئے، بینک، اے ٹی ایم تک نوبت ہی نہیں جاتی۔ :)
محمد وارث بھائی میری بھی لگی بندھی ہی تنخواہ ہے بس جتنی ضرورت ہوتی ہے نکال لیتے ہیں باقی اُس میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اس بات پر ہم تو آپ جیسے صاحب علم کے تبصرے کے منتظر ہیں۔جوہمارے علم میں اضافہ کی نوید ثابت ہوگا۔:)
یا شاید علاج کے لئے اے ٹی ایم کارڈ لازم ہو
ان باتوں نے مجھے ویڈیو دیکھنے یا سننے پر مجبور کر ہی دیا۔ ساری روشنی تو صاحب ویڈیو نے ڈال ہی دی، ۔۔۔۔۔۔ کے طریقے، تکیے کی ۔۔۔۔۔، پیاز کی پوتھی، نر کھجوریں، کالے چنے، اللہ اللہ۔ ہاں اے ٹی ایم کا تعلق سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
 
زیک

مسافر

وقت پر ویڈیو پوسٹ کی ہوتی تو ہمارا بھی بھلا ہو جاتا اب کیا فائدہ۔ کھجوریں کھا کھا کر ذیابیطس ہی ہو گی
 
محمد وارث

لائبریرین
وقت پر ویڈیو پوسٹ کی ہوتی تو ہمارا بھی بھلا ہو جاتا اب کیا فائدہ۔ کھجوریں کھا کھا کر ذیابیطس ہی ہو گی
پیاز کی پوتھی ٹرائی کر لیں، سفید پیاز کو ہاتھ سے توڑ کر اُس کے اندر سے نکالنی پڑتی ہے اور کھانی بھی دوپہر کو ہے، دروغ بر گردنِ راوی!
 
آپ نے کون سی ویڈیو دیکھی ہے اے ٹی ایم والی ویڈیو میں تو ایسا کچھ بھی نہیں تھا ۔
 
میں نے اولاد والی دیکھی ہے بھیا، ہم سب مل کر اولاد نہ ہونے کے اسباب اور علاج کا تعلق اے ٹی ایم کے استعمال سے جوڑنے یا ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے تھے، معذرت خواہ ہوں۔ :)
 
اے ٹی ایم والی ویڈیو کا لنک تو صرف آپ کے لئے سینڈ کیا تھا پر یہاں توبنا موسم کی برسات ہوگئی
 
فاتح

لائبریرین
ان باتوں نے مجھے ویڈیو دیکھنے یا سننے پر مجبور کر ہی دیا۔ ساری روشنی تو صاحب ویڈیو نے ڈال ہی دی، ۔۔۔۔۔۔ کے طریقے، تکیے کی ۔۔۔۔۔، پیاز کی پوتھی، نر کھجوریں، کالے چنے، اللہ اللہ۔ ہاں اے ٹی ایم کا تعلق سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
یہ کس چ۔۔۔ چغد کی ویڈیو دیکھ لی؟
 
زیک

مسافر
پیاز کی پوتھی ٹرائی کر لیں، سفید پیاز کو ہاتھ سے توڑ کر اُس کے اندر سے نکالنی پڑتی ہے اور کھانی بھی دوپہر کو ہے، دروغ بر گردنِ راوی!
دوپہر کو میں اپنے کام پر بیوی اپنے دفتر ایسے وقت کھانے سے تو طلاق ہی ہو گی اولاد نہیں
 
ان باتوں نے مجھے ویڈیو دیکھنے یا سننے پر مجبور کر ہی دیا۔ ساری روشنی تو صاحب ویڈیو نے ڈال ہی دی، ۔۔۔۔۔۔ کے طریقے، تکیے کی ۔۔۔۔۔، پیاز کی پوتھی، نر کھجوریں، کالے چنے، اللہ اللہ۔ ہاں اے ٹی ایم کا تعلق سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
:applause::thumbsup::applause::thumbsup:
 
فاتح

لائبریرین
ان باتوں نے مجھے ویڈیو دیکھنے یا سننے پر مجبور کر ہی دیا۔ ساری روشنی تو صاحب ویڈیو نے ڈال ہی دی، ۔۔۔۔۔۔ کے طریقے، تکیے کی ۔۔۔۔۔، پیاز کی پوتھی، نر کھجوریں، کالے چنے، اللہ اللہ۔ ہاں اے ٹی ایم کا تعلق سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
وقت پر ویڈیو پوسٹ کی ہوتی تو ہمارا بھی بھلا ہو جاتا اب کیا فائدہ۔ کھجوریں کھا کھا کر ذیابیطس ہی ہو گی
کوئی مجھے بھی اس جاہلانہ اور گھٹیا ویڈیو کا ربط مہیا کر دے تو میں بھی "مزید درست" تجزیہ کر سکوں۔
عبد القدیر 786 صاحب نے میرے مراسلے کو نا پسندیدہ قرار دیا ہے جس سے مجھے یہ گمان ہو رہا کہ وہ ۔۔۔ یہی تھے میرا مطلب ہے وہ ویڈیو شاید انہی کی بنائی ہوئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو "جاہلانہ اور گھٹیا" کو "عالمانہ اور بڑھیا "پڑھا جائے۔
 
آخری تدوین:
Top