سیما علی
لائبریرین
فرحت کیانی بٹیا بھی بہت مصروف ہوگئیں ہیں !
قرینے سے آپکی نذرلاجواب ہے آپ کا پیار بھرا انداز کہ ساحرہ ہیں آپ ....
واہ واہ واہقرینے سے آپکی نذر
دل کو تم کاخ نورکرلینا
عید کے دن حضور کرلینا
دشمنی کو بھلا کے اے منان
ہر گلے شکوے دور کرلین
محبت میں چھٹی نہیں ہے ۔۔۔لیجئیے سیما آپا ہم نے آج محفل پر حاضر رہنے کا فرض نبھا دیا۔ اب ایک آدھ چھٹی تو بنتی ہے نا-
وہی سارا کام جو غیر حاضری کے دوران کیا !!!سب ایک ایک کر کے دکھا دیجیے بٹیا !!!!نہیں کی چھٹی۔ اور کریں گے بھی نہیں۔ بلکہ اپنا کیا کام شئیر کریں گے اب تو۔
پھول جو اتنے خوبصورت بناتیں ہیں ۔۔۔لے آئیں سارے اور بچھا دیں ۔۔۔راستوں میں ۔۔یہی ہم بھی سوچ رہے کہ ایک ایک کر کے سب کچھ شئیر کریں ۔ ان شاء اللہ جلدی ہی کرتے ہیں۔
ٹوٹے نہ ظلم پھولوں پہ ۔۔۔پھول تو نازک ہوتے ہیں ۔۔۔ٹتلیاں اڑیں گی پھر پھولوں پر۔۔ اور روندی جائیں گی۔ زمانہ ظالم ہے آپا
جلدی سے ہمارے پاس آئیں ہم آپکی نظر اُتاریں 😊🥰😊🥰😊ثابت ہوا کہ آپ کے اور ہمارے خیالات بہت ملتے ہیں
ویسے بھی تو یہ بدقسمت گود میں کانٹوں کی سوتے ہیں