سیما علی
لائبریرین
حالت دیکھیں ہماری نظر ہی لکھنے جارہے تھے !تدوین کردیچلیں ٹھیک ۔ لیکن سرخ مرچوں کا دھواں جب کراچئیوں کو پریشان کرے گا تو ان کی ہم سے دشمنی اور بڑھ جائے گی
آپا نذر یا نظر؟ کہیں ہمیں روؤف بھائی والی کہی ہوئی پیرنی تو نہئں سمجھ رہیں نا