ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
جناب پھر ثابت ہوا ، پیاری صابرہ امین اور @سیماعلی کو خوب لبھانا آتا ہے
چائے پیئں گی زوجہ اظہر کبھی اپنا نام تو بتائیں ہماری تو بٹیا ہیں آپ ! ابھی بنائی چائے ہم نے سموسے بھی ہیں

uWQNERE.jpg
 

صابرہ امین

لائبریرین
بٹیا بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار جیتی رہیے شاد و آباد رہیے امین میاں کو دعائیں سمیر کو اور چھوٹی بٹیا کو پیار ❤️🥰🥰🥰❤️❤️❤️
خير سے چاہت کا جواب نہيں آپ کى۔ شکريہ دعاؤں اور پيار کا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمين
 

سیما علی

لائبریرین
ڑوند پشتو زبان کے لفظ ’ہے!!!!پشتو میں اندھے کو ” ڑوند ” کہتے ہیں،جب ’ث‘ سے ثمر اور ’ض‘ سے ضعیف وغیرہ جیسے عربی الفاظ قاعدوں میں درج ہیں تو ڑ کے سلسلے میں کیوں نہ ’’ڑوند‘‘ کو رواج دیا جائے۔
”ڑ” سے ” ڑنگا ” بھی کر سکتے ہیں جو ہندی میں ہے اور اردو سے بہت قریب ہے۔ بیل کے گلے میں گھنٹی کو کہتے ہپنجابی کی طرح قدیم سندھی میں بھی لفظ ’ڑے‘ (حرف ِندا) موجود ہے جو ،جدید سندھی، مکرانی بلوچی اور کراچی کی عوامی بولی [Slang]کا اَڑے ہی ہے۔ (بحوالہ سندھی انگریزی ڈکشنری از پرمانند میوارام، اشاعت اول 1910ء، تیسویں اشاعت 1991میں ہے۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

رومی

لائبریرین

قرعہ ڈالنا پڑے گا ناموں کا ہمیں اس لڑی کے لئے ۔۔۔۔۔

نور وجدان بٹیا
چلی بھی آئیں کہ لڑی کا کاروبار چلے 😍🥰😍😘
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
زوجہ اظہر بٹیا
گُلِ یاسمیں بٹیا
صابرہ امین بٹیا
سیدہ شگفتہ بٹیا
رومی بٹیا
لاريب اخلاص بٹیا
سیما علی آنی آپ کے بلانے پہ رومی حاضر ھے😍😍😍
 

صابرہ امین

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ تمام لڑکیاں پھر سے مصروف ہو گئی ہوں۔ پر تھوڑا سا تو وقت نکالیے بھئی۔ یہ لڑی آپ سب کی منتظر ہے ۔ امید ہے سب خیریت سے ہوں گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے ہم بلائیں اور زوجہ اظہر بہنا نہ آئیں ۔ کیسے ممکن ہے!! :in-love:
فوراً ہم نے دیکھ لیا ہماری بٹیا نے خوشی میں لڑی لڑکھڑا گئی
السلام علیکم
صبح بخیر
اور سب سے خوبصورت گُلِ بی بی
محفل کی Beautiful Girls 👧
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top