سیما علی
لائبریرین
چائے پیئں گی زوجہ اظہر کبھی اپنا نام تو بتائیں ہماری تو بٹیا ہیں آپ ! ابھی بنائی چائے ہم نے سموسے بھی ہیںجناب پھر ثابت ہوا ، پیاری صابرہ امین اور @سیماعلی کو خوب لبھانا آتا ہے
چائے پیئں گی زوجہ اظہر کبھی اپنا نام تو بتائیں ہماری تو بٹیا ہیں آپ ! ابھی بنائی چائے ہم نے سموسے بھی ہیںجناب پھر ثابت ہوا ، پیاری صابرہ امین اور @سیماعلی کو خوب لبھانا آتا ہے
حلوا بھی ہے گاجر کاغائب ہو جاتا ہے سب یاداشت سے۔۔ اور جو یاد رہتا ہے، اسے یاد رکھنے کی کوشش جاری رہتی ہے۔
خير سے چاہت کا جواب نہيں آپ کى۔ شکريہ دعاؤں اور پيار کا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمينبٹیا بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار جیتی رہیے شاد و آباد رہیے امین میاں کو دعائیں سمیر کو اور چھوٹی بٹیا کو پیار ❤️🥰🥰🥰❤️❤️❤️
ذکر کیا تو ہے مکالمے میںکبھی اپنا نام تو بتائیں
سیما علی آنی آپ کے بلانے پہ رومی حاضر ھے😍😍😍قرعہ ڈالنا پڑے گا ناموں کا ہمیں اس لڑی کے لئے ۔۔۔۔۔
نور وجدان بٹیا
چلی بھی آئیں کہ لڑی کا کاروبار چلے 😍🥰😍😘
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
زوجہ اظہر بٹیا
گُلِ یاسمیں بٹیا
صابرہ امین بٹیا
سیدہ شگفتہ بٹیا
رومی بٹیا
لاريب اخلاص بٹیا
صاد کیا آپکی بات کو بٹیا🥰😍🥰😍🥰😍شرمیلی سی پیاری سی بہت اچھی لاريب اخلاص کہاں ہیں آپ اردو محفل سے دور کیوں ہیں پلیز پلیز پلیز آ جائیے مس یو ❣️❤️❣️
طاہرانِ چمن کو آواز دیجیے۔ آمد ہوگی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️زيادہ الفاظ نہ ہوں کسى حرف ميں تو سمجھ نہہں آتا کہ کيا لکھا جائے۔
ظہور جب وہ کرے گا خلاصہ ایجادطاہرانِ چمن کو آواز دیجیے۔ آمد ہوگی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ظاہر ہے ہم بلائیں اور زوجہ اظہر بہنا نہ آئیں ۔ کیسے ممکن ہے!!غور فرمائیے کہ آپ لڑکیاں کہتی ہیں اور مراسلہ حاضر
فوراً ہم نے دیکھ لیا ہماری بٹیا نے خوشی میں لڑی لڑکھڑا گئیظاہر ہے ہم بلائیں اور زوجہ اظہر بہنا نہ آئیں ۔ کیسے ممکن ہے!!