ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

محمدظہیر

محفلین
جواب موجود ہے بھیا مگر دوں گی نہیں۔ بس ایک سوال آپ سے۔ معذرت کے ساتھ۔ کیا خواتین کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کے ساتھ کوئی کھیل کھیل سکیں؟؟؟
آپ جواب نہ دیں تو کوئی بات نہیں، اور اجازت چاہنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. جاری رکھیے.
 

La Alma

لائبریرین
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا .خواتین کی لڑی ہے کبھی بھی بڑی نہیں ہو گی . وقت کے ساتھ ساتھ مزید چھوٹی ہوتی جائے گی .:):):)
 
شور تو سب سے زیادہ خواتین کا ہی ہوتا ہے۔ اس حساب سے تو لڑی کی بڑھوتری کی قوی امید ہے۔ مگر کوئی اس کوچے میں آئے تَو۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضبط کرنا مشکل تو ہوتا ہے بھڑک اٹھنے کے مقابلہ میں۔۔ لیکن فائدہ مند تو یہی ہے نا۔ درست کہا نا سیما آپا۔
 

سیما علی

لائبریرین
عام طور پر جب سب چھوڑ دیں گے تو ویرانا کسی کو تو بسانا پڑے گا ورنہ جنوں کا قبضہ ہو جائے گا :ROFLMAO::cool::cool::cool::cool:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر مت کریں محفل والے۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ مل کر سارے کونے کھدرے چیک کریں گے اور تمام لڑیوں کو تازہ دم کریں گے ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
کہیں کہیں ہم غلط بھی ہوسکتے ہیں اُولادِ آدم ہیں غلطی تو کر سکتے ہیں اور عقلِ کلُ بھی نہیں ہیں!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ہمیں ژالہ باری بہت اچھی لگتی ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top