محمدظہیر
محفلین
آپ جواب نہ دیں تو کوئی بات نہیں، اور اجازت چاہنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. جاری رکھیے.جواب موجود ہے بھیا مگر دوں گی نہیں۔ بس ایک سوال آپ سے۔ معذرت کے ساتھ۔ کیا خواتین کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کے ساتھ کوئی کھیل کھیل سکیں؟؟؟