ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
فوراً بادام کھائیں بٹیا۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
ليجيے آپ نے بلايا اور ہم آ گئے۔ يہ لڑى محفل کى تمام خواتين کو کو اظہار خيال کى دعوت ديتى ہے۔ کيا کہنے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
یہ لیجیے ہم بھی آگئے ام اویس بٹیا“یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب”
رولا اصطلاحات کا ہے!فلسفہ و منطق کی عطا ہیں جنہوں نے تصوف کو گنجلک نظام بنا دیاہے۔
جو معاملے پروردگار نے کھلے چھوڑ دیئے ہیں،ان پر بات کرنے کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے بشرطیکہ حتمیت اور قطعیت پر اصرار نہ کیا جائے۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام عليکم گرلز ، اميد ہے سب ٹھيک ٹھاک ہوں گى۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھےَ آمين
بٹیا بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار جیتی رہیے شاد و آباد رہیے امین میاں کو دعائیں سمیر کو اور چھوٹی بٹیا کو پیار ❤️🥰🥰🥰❤️❤️❤️
 
Top