ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

صابرہ امین

لائبریرین
کبھی کبھی یہ بھی صحیح
گھر میں بھی اکثر اُلٹا سیدھا ہو ہی جاتا ہے
قاعدے کے تحت فے آنا تھا:)
ليجيے اب ٹھيک ہے گرلز۔، جب تين ايک جيسى لڑيوں ميں يکے بعد ديگرے لکھيں گے تو ايسے فاؤلز تو ہوں گے نا!!!
ى و ہ۔۔ کى لڑى کے مطابق لکھ ڈالا۔ :noxxx: :noxxx: :noxxx:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوراً ہم نے دیکھ لیا ہماری بٹیا نے خوشی میں لڑی لڑکھڑا گئی
السلام علیکم
صبح بخیر
اور سب سے خوبصورت گُلِ بی بی
محفل کی Beautiful Girls 👧
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
محبتیں ہیں @سیماعلی آپا آپ کی۔۔۔ جو ہمیں ابھئ تک یاد رکھے ہوئے ہیں۔ :love: :love: :love:
اور ہم ہیں کہ خود ہی کو بھولے بیٹھے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
محبتیں ہیں @سیماعلی آپا آپ کی۔۔۔ جو ہمیں ابھئ تک یاد رکھے ہوئے ہیں۔ :love: :love: :love:
اور ہم ہیں کہ خود ہی کو بھولے بیٹھے ہیں۔
نیک نیتی ہے آپکی ہماری بٹیا جو ہیں آپ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ سیما آپا۔۔۔ دل باغ باغ کر دیا آپ نے :love: :love: :love:
ابھی دیکھئیے گا کہ@محمد عبدالروؤف بھائی آ کر کیسے کیسے اعتراضات فرماتے ہیں ہماری اور آپ کی بے لوث محبت پر۔ :rollingonthefloor:
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہرى ہرى گھاس پر چہل قدمى کا تصور ہى دماغ کو تراوٹ ديتا ہے۔ موسم کيسا خوبصورت ہوتا جا رہا ہے۔ نہ سردى اور نہ ہى گرمى۔ سبحان اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہرى ہرى گھاس پر چہل قدمى کا تصور ہى دماغ کو تراوٹ ديتا ہے۔ موسم کيسا خوبصورت ہوتا جا رہا ہے۔ نہ سردى اور نہ ہى گرمى۔ سبحان اللہ
اور ہم ہیں کہ ابھی تک برفباری ہی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ لیکن برف کے نیچے سے سفید اور پیلے پھول جھانکنے لگے ہیں کچھ دن سے۔ الحمد للہ
 
سیما علی

لائبریرین
اور ہم ہیں کہ ابھی تک برفباری ہی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ لیکن برف کے نیچے سے سفید اور پیلے پھول جھانکنے لگے ہیں کچھ دن سے۔ الحمد للہ
برف باری کا اپنا مزا اور حسُن ہے ۔۔۔۔برف کے گالے جیسے اُڑتے ہیں ۔۔۔مالک کے تخلیق کے حسین نظارے ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
پورى ، آلو کى ترکارى اور چنے کا سالن، ساتھ گرما گرم سوجى کا حلوہ۔

کيسا زبردست ناشتہ ہے کہ شام تک کھانا کھانے کى ضرورت محسوس نہيں ہوتى۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
گھر کا ہو تو کیا ہی بات ہے بٹیا ہم آٹے میں دہی اور زیرہ بھی ڈالتے ہیں پوریوں کے اور تھوڑا سا بیکنگ پاوڈر بھی اتنے مزے سے پھولتی ہیں جیسے خوشی سنبھالی نہیں جارہی ہو ۔😊😊😊😊
سلامِ صبح
بیوٹیفُل گرلز
رجب کا مہینہ بہت بہت مبارک سب کو پروردگار آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔
 
ليجيے ہمارا بھى سلام قبول کيجيے ۔ رجب کى مبارکباد بھى قبول کيجيے۔ آمين
زيرے والى پورى۔۔۔ واہ واہ کيا ہى مزے کى ہو گى!!
 
سیما علی

لائبریرین
ليجيے ہمارا بھى سلام قبول کيجيے ۔ رجب کى مبارکباد بھى قبول کيجيے۔ آمين
زيرے والى پورى۔۔۔ واہ واہ کيا ہى مزے کى ہو گى!!
محبت کے ساتھ ہماری ڈھیروں دعائیں آپکے اور آپکے گھروالوں کے لئے جیتی رہیے شاد و آباد رہیے آمین❤️❤️❤️❤️❤️

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
محبت کے ساتھ ہماری ڈھیروں دعائیں آپکے اور آپکے گھروالوں کے لئے جیتی رہیے شاد و آباد رہیے آمین❤️❤️❤️❤️❤️

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نہ پوچھيے کہ کتنى خوشى ہو تى ہے آپ سے بات کر کے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ آمين
 
سیما علی

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین

قرعہ ڈالنا پڑے گا ناموں کا ہمیں اس لڑی کے لئے ۔۔۔۔۔

نور وجدان بٹیا
چلی بھی آئیں کہ لڑی کا کاروبار چلے 😍🥰😍😘
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
زوجہ اظہر بٹیا
گُلِ یاسمیں بٹیا
صابرہ امین بٹیا
سیدہ شگفتہ بٹیا
رومی بٹیا
لاريب اخلاص بٹیا
حاضر جناب
 
Top