خالد محمود چوہدری
محفلین
خاکسار بھی نہیں جانتا ہے کہ محترمہ ثمرین صاحبہ کون ہیں
دیکھیں ہوں جس نے ڈرامے وہ بہت آسانی سے سمجھ جائے گا کہ ثمرین صرف ایک فرضی کردار ہے! اور کچھ نہیں!
فوری طور پر تو یہی سمجھ نہ سکا کہ طاق میں کیسے بیٹھے ہوں گے وجی! پھر لگا کہ 'تاک' میں ہوں گے لیکن ط کو بھگتانے کے لیے طاق میں گھسنا پڑا