شاباش ، اب یاد رکھیے گا
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2019 #20,122 صحیح کر لیں اپنی لفظیات، تو تاک کے بھی ایک اور معنی بتاتا چلوں، فارسی میں تاک بمعنی انگور کی بیل بھی ہے
صحیح کر لیں اپنی لفظیات، تو تاک کے بھی ایک اور معنی بتاتا چلوں، فارسی میں تاک بمعنی انگور کی بیل بھی ہے
ع عظیم محفلین اپریل 11، 2019 #20,124 طاق کا تو اب پتہ چل گیا ہے، پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید دیوار کے سر کو کہا جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 12، 2019 #20,125 ظہور آفتاب کے بعد ہم حاضر ہیں السلام علیکم ، جمعہ مبارک
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2019 #20,130 کہنا تو میں بھی چاہتا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ کا سفر بخیر رہا
الف عین لائبریرین اپریل 15، 2019 #20,133 میں امریکہ سے جیکٹ پہن کر اور اونی ٹوپی لگا کر نکلا تھا، یہاں ایر پورٹ کے اے سی سے باہر آتے ہی موسم کا حال معلوم ہو گیا
میں امریکہ سے جیکٹ پہن کر اور اونی ٹوپی لگا کر نکلا تھا، یہاں ایر پورٹ کے اے سی سے باہر آتے ہی موسم کا حال معلوم ہو گیا
ع عظیم محفلین اپریل 15، 2019 #20,135 وہاں امریکہ میں تو اس بار بہت سردی رہی، پتہ نہیں کیا موسمی اثرات تھے جو اثر انداز تھے
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2019 #20,137 نیو یارک بلکہ شمال مغربی امریکہ میں تو دس دن پہلے ہی برف باری بھی ہوئی تھی، میں تو کیلیفورنیا گیا تھا۔ وہاں بھی جسے گرمی کا موسم کہا جاتا ہے، اقل ترین درجہ حرارت آٹھ دس ڈگری سیلسیس سے زیادہ نہیں ہوتا
نیو یارک بلکہ شمال مغربی امریکہ میں تو دس دن پہلے ہی برف باری بھی ہوئی تھی، میں تو کیلیفورنیا گیا تھا۔ وہاں بھی جسے گرمی کا موسم کہا جاتا ہے، اقل ترین درجہ حرارت آٹھ دس ڈگری سیلسیس سے زیادہ نہیں ہوتا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 16، 2019 #20,140 بھائی اتوار کو یہاں کراچی سے چلی تھی تو لاہور پہنچنے میں تھوڑا وقت تو لگتا ہے نا