ضرور صحیح ہوگی آپ نے تائید جو فرما دی
عباس رضا محفلین اپریل 29، 2019 #20,226 فصحیٰ عربی کا تو معلوم نہیں ویسے انگریزی سے ہی معرّب کرکے ”بالون“ کہتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 29، 2019 #20,231 مگر لوٹ جانے تک تو لازمی پگھل کر گر جائے گی قلفی
رباب واسطی محفلین اپریل 29، 2019 #20,234 ہو سکتا ہے مزیدار ہو، لیکن نیسلے کا پانی تو عام پانی جیسا ہی ہوتا ہے
الف عین لائبریرین اپریل 30، 2019 #20,240 ثمرین کو بلاؤں کہ چائے کا وقت بھی ہے، شاید قلفی کھانے کے بہانے آ جائے