وہ گاؤں والے تو آتے ہیں بلکہ دور دراز سے بھی آتے ہیں کراچی روزگار کے لیے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 25، 2019 #20,201 وہ گاؤں والے تو آتے ہیں بلکہ دور دراز سے بھی آتے ہیں کراچی روزگار کے لیے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2019 #20,204 امریکہ ہو یا سعودی، میں تو سفر کے بعد اپنے وطن واپس چلا ہی آتا ہوں
ع عظیم محفلین اپریل 26، 2019 #20,208 ٹکڑے کے لیے روٹی کے، یا شاید بہتر رہن سہن اپنانے کی خاطر تھکن برداشت کر لیتے ہوں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 26، 2019 #20,209 جناب آپ نے درست کہا حصول رزق کے لیے پسینہ تو بہانا پڑتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 27، 2019 #20,212 خدا محفوظ فرمائے ایسی چائے سے ،بہت مہنگی پڑتی ہے
الف عین لائبریرین اپریل 28، 2019 #20,217 زیادہ سے زیادہ کانوں کی ضرورت ہو گی ایک پیالی چائے کے لیے، اتنی ثمرینیں نہیں چلیں گی
ع عظیم محفلین اپریل 28، 2019 #20,218 سو چینکیں بھی کم ہوں گی ایک کپ چائے کے لیے، وہ بھی صرف درمیان والی