جب ثمرین کو رضائیوں کی تہوں پر لگایا ہوا ہے تو چائے کون بنائے گا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 13، 2019 #20,345 دل کو سکون مل جاتا ہے افطار کے بعد جب چائے پی جائے
وجی لائبریرین مئی 14، 2019 #20,354 ضرور گرمی میں روزے کےبعد ویسے ہی جسم گرم ہوتا ہے پھر چائے پی کر تو اور ہوجاتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 16، 2019 #20,360 قواعد کے مطابق اب پ والی دو لڑیوں میں مراسلے ترتیب وار کریں