چ روزے میں بہت ستاتی ہے مجھے
فہد اشرف محفلین مئی 18، 2019 #20,383 الف عین نے کہا: چ روزے میں بہت ستاتی ہے مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خادم حروف تہجی کے حروف کا جنس جاننے کا متمنی ہے۔
الف عین نے کہا: چ روزے میں بہت ستاتی ہے مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خادم حروف تہجی کے حروف کا جنس جاننے کا متمنی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 18، 2019 #20,384 دل میں یہ سوال پیدا ہوا کہ آپ کے جاننے کا مقصد حصول علم ہے یا فطری تجسس
فہد اشرف محفلین مئی 18، 2019 #20,387 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذرا پتا تو چلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز ایک روزہ بیت جاتا ہے آپ کو پتہ نہیں چلتا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذرا پتا تو چلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز ایک روزہ بیت جاتا ہے آپ کو پتہ نہیں چلتا؟
فہد اشرف محفلین مئی 18، 2019 #20,389 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ حساب کتاب کے چکر میں نہیں رہتے ہم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عمران انکل عدنان بھائی سے ادھار لے لیجیے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ حساب کتاب کے چکر میں نہیں رہتے ہم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عمران انکل عدنان بھائی سے ادھار لے لیجیے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 18، 2019 #20,390 شاید آپ کو معلوم نہیں کہ ان کے ذمے پچھلا ادھار بقایا ہے
الف عین لائبریرین مئی 19، 2019 #20,392 ضبط بہت کر لیا، اب تو جواب دے دوں کہ بول چال میں ہماری عادت تو یہ ہے کہ محض الف، ج، س، ش، ص،.ض، ک، گ، ل، م، ن، و کو مذکر بولا جاتا ہے، باقی کو مؤنث! کچھ حروف کے ساتھ دونوں صیغے درست مانے جاتے ہیں جیسے ر، ع، غ۔ لیکن ثبوت کے لیے حوالہ میرے پاس نہیں!
ضبط بہت کر لیا، اب تو جواب دے دوں کہ بول چال میں ہماری عادت تو یہ ہے کہ محض الف، ج، س، ش، ص،.ض، ک، گ، ل، م، ن، و کو مذکر بولا جاتا ہے، باقی کو مؤنث! کچھ حروف کے ساتھ دونوں صیغے درست مانے جاتے ہیں جیسے ر، ع، غ۔ لیکن ثبوت کے لیے حوالہ میرے پاس نہیں!
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 19، 2019 #20,393 ط تو پھر مؤنث ہوا۔ زبرست جناب الف عین صاحب آپ نے بہت اچھی توجہ لائی۔ شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 19، 2019 #20,397 فائدہ مند ہی ہوتی ہیں اساتذہ کی باتیں غلط نہیں ہو سکتیں
الف عین لائبریرین مئی 20، 2019 #20,398 قاعدے سے تو حوالہ دینا تھا مجھے لیکن میں نے محض اپنی چھٹی یا ساتویں حس سے کام لیا تھا