لمبے انڈےگولے گنڈے کا ہے بتادیں پھر
فالودہ کے بارے میں سوچا جا سکتا ہےقلفی کا حرف متضاد کیا ہوگا
ہاں شاید یہ درست رہےفالودہ کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے
وقت ہے فالودہ کھلانے کاہاں شاید یہ درست رہے
یہ بات تو درست ہے مگر ترتیب کا خیال رکھیںوقت ہے فالودہ کھلانے کا
ہندی میں مجے کا لگتا ہےہندی میں مزے کا لگتا ہے
یہ درست سہی لیکن ترتیب بگڑنے میں کوئی 'مجا' نہیں آتاہندی میں مجے کا لگتا ہے
بھرپور کوشش رہی ہماری کہ ترتیب میں توازن قائم رہے مگر احباب ایک کے پیچھے ایک نئی صف بندی کرتے رہےاصل میں ترتیب پہلے سے ہی بگڑی ہوئی تھی
ایک بار جائزہ لے لیں
جناب عالی ۔ چائے کی ذمہ داری معمولی بات نہیں ۔ثمرین کے چلے جانے کے بعد سے اکثر لڑی میں میں ترتیب کا توازن گڑبڑا جاتا ہے