سید عاطف علی
لائبریرین
ضاد کے آٹھ سو نمبر ہوتے ہیں ابجد کے نظام میں ۔
گھبرائیں نہیں ، چائے کی فضیلت پوچھنے والوں کو لائن بنانے کا کہا ہےکیسی لائن؟
لیں جی ہم بھی ٹیگ کیے دیتے ہیں چائے کی فضیلت پر عدنان بھائی کی جانب سے کسی کوگھبرائیں نہیں ، چائے کی فضیلت پوچھنے والوں کو لائن بنانے کا کہا ہے
یہ کیا بات ہوئی بھلاواقعی فضیلت والی چیز کو ہمارے لیے زحمت والی چیز بنانا کوئی عدنان بھائی سے سیکھے!!!
اب ہر بات کا مطلب نہ پوچھا کرو، زیادہ تر گفتگو یہاں حروف بھگتانے کے لیے ہوتی ہے، اور یہی اس لڑی کا لطف ہےیہ کیا بات ہوئی بھلا
یہ کیا بات ہوئی بھلا
تو آپ اسے ہماری ہوشیاری جانے بھیا۔پپو بننے کی ضرورت نہیں۔۔۔
جہاں چائے پلانے کا نام آیا فوراً چھوٹے سے پپو بن گئے!!!
ٹمبکٹو والے ایسی ہوشیاریوں کو چالبازی کہتے ییں!!!تو آپ اسے ہماری ہوشیاری جانے بھیا۔