محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ڈگمگا گئے آپ مصالحے دار چیزوں کا ذکر سنا کرذکر مصالحے دار چیزوں کا
ڈگمگا گئے آپ مصالحے دار چیزوں کا ذکر سنا کرذکر مصالحے دار چیزوں کا
ضروری ہے کہ آپ دستانے استعمال کریں تاکہ ہاتھوں کی جلدی متاثر نہ ہو ۔صحت کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں جلد کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ میرے ہاتھوں کا رنگ بازوؤں سے مختلف ہو چکا ہے موٹرسائیکل پر دھوپ پڑ پڑ کر۔ جہاں تک کف ہوتے ہیں وہاں تک سفید اور ہاتھوں کی بیک سائیڈ سیاہ!