طمانیت سے ہوں میں بھی اور بقول فرنگیوں کے اللہ میاں بھی اپنی جنت میں مزے سے ہیں
الف عین لائبریرین جون 19، 2019 #20,601 طمانیت سے ہوں میں بھی اور بقول فرنگیوں کے اللہ میاں بھی اپنی جنت میں مزے سے ہیں
الف عین لائبریرین جون 20، 2019 #20,605 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ظاہر کرنا ایسا عقیدہ درست ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرنگیوں کا حوالہ دیا تھا نا!، ہمارا تو عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر مستوی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ظاہر کرنا ایسا عقیدہ درست ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرنگیوں کا حوالہ دیا تھا نا!، ہمارا تو عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر مستوی ہے
La Alma لائبریرین جون 20، 2019 #20,607 کچھ حاصل نہیں ہو گا اوروں کے عقیدے کو چھیڑنے سے۔۔۔ ہاں البتہ خود صراطِ مستقیم پر چلنا چاہیے۔ آخری تدوین: جون 20، 2019
ع عظیم محفلین جون 20، 2019 #20,608 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قانون شریعت کے روح سے تو فرنگی عقیدہ باطل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھروں میں تو نافذ نہیں!، بد قسمتی سے اللہ تعالیٰ کا قانون
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قانون شریعت کے روح سے تو فرنگی عقیدہ باطل ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھروں میں تو نافذ نہیں!، بد قسمتی سے اللہ تعالیٰ کا قانون
الف عین لائبریرین جون 22، 2019 #20,620 ٹال جاؤ میاں، یہاں تو بس یہ انصاف ہونا چاہیے کہ الف بے کی ترتیب قائم رہے