محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ثمرین اس لڑی کی ترتیب کا کافی خیال رکھتی ہے پر چائے کی ذرا بھی پرواہ نہیں
دل شاد ہوا آپ کا یہاں دیکھ کر ۔خوب سمجھیں گے ، اگر حلوہ اچھا ہوا تو
شاید اسی لیے الف بے کے دونوں سلسلوں میں ژ اور ڑ کو چھوتا سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جہاں دونوں ایکسپریس ٹرینیں نہیں کرتیں، چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہیںڑ وہ اک حرف بد نصیب ہے ناصر میری طرح
اب تک کسی بھی لفظ کے آگے نہ لگ سکا
صبح کے وقت اگر ژ اور ڑ کو پتری پر سے دیکھیں تو ان سٹیشن پر ٹرین روکنا اور مشکل لگتا ہے، چھوڑ کر بڑھنا بہتر ہےشاید اسی لیے الف بے کے دونوں سلسلوں میں ژ اور ڑ کو چھوتا سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جہاں دونوں ایکسپریس ٹرینیں نہیں کرتیں، چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہیں