محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
صبح بخیر ،
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
قدرتی بات ہے کہ غبارہ کبھی نہ کبھی پھوٹ جائے گا۔لیکن نیک تمنائیں تھوڑی دیر تک نظر تو آئیں گی ۔فائدہ بھی ہو کچھ اس کا، کہیں غباروں کے ساتھ نیک تمنائیں بھی ہوا میں تحلیل نہ ہوجائیں۔
واہ کیا بات ہے!نہ کریں جی۔